• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مئی 19, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

سون چوتھی بار جنوبی کوریا کی ورلڈ کپ فٹ بال ٹیم کے کپتان منتخب

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 17, 2026
0 0
A A
سون چوتھی بار جنوبی کوریا کی ورلڈ کپ فٹ بال ٹیم کے کپتان منتخب
Share on FacebookShare on Twitter

سیول، (یو این آئی): ٹاٹنہم ہاٹاسپر کے سابق فارورڈ سون ہیونگ مَن کو چوتھی بار جنوبی کوریا کی ورلڈ کپ فٹ بال ٹیم کا کپتان منتخب کیا گیا ہے۔33 سالہ سون نے گزشتہ سال ‘اسپرز چھوڑ دیا تھا اور اب وہ میجر لیگ ساکرز کی ٹیم ‘لاس اینجلس ایف سی کے لیے کھیلتے ہیں۔ جنوبی کوریا فیفا ورلڈ کپ 2026 میں اپنی مہم کا آغاز 12 جون کو چیک ریپبلک کے خلاف کرے گا اور پھر 19 جون کو شریک میزبان میکسیکو کا سامنا کرے گا، یہ دونوں میچ گواڈلہارا میں ہوں گے۔ اس کے بعد ٹیم 25 جون کو مانیٹری میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کھیل کر گروپ ‘اے’ میں اپنا شیڈول مکمل کرے گی۔سون ہیونگ مَن ہیڈ کوچ ہونگ میونگ بو کی طرف سے چنی گئی ایک انتہائی تجربہ کار ٹیم کا حصہ ہیں، جس میں وولوز کے فارورڈ ہوانگ ہی چان اور برطانیہ میں مقیم مڈفیلڈرز بے جون ہو (اسٹوک سٹی)، پیک سیونگ ہو (برمنگھم)، سیلٹک کے یانگ ہیون جون اور سوانسی کے ایوم جی سنگ بھی شامل ہیں۔ بی بی سی اسپورٹ کے مطابق، اس اسکواڈ میں پیرس سینٹ جرمین کے مڈفیلڈر لی کانگ ان، بائرن میونخ کے ڈیفینڈر کم من جے اور بوروسیا مونکین گلاڈباخ کے جرمنی میں پیدا ہونے والے ڈیفینڈر جینس کاسٹروپ بھی شامل ہیں۔ کاسٹروپ جنوبی کوریا کی ورلڈ کپ ٹیم میں جگہ بنانے والے پہلے دوہری شہریت کے حامل کھلاڑی ہیں۔ کاسٹروپ کے والد جرمن اور والدہ کوریائی ہیں؛ وہ جرمنی کی طرف سے جونیئر لیول پر کھیل چکے ہیں لیکن گزشتہ سال اپنی ٹیم تبدیل کرنے کے بعد سے اب تک پانچ بار جنوبی کوریا کی نمائندگی کر چکے ہیں۔فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے جنوبی کوریا کی مکمل ٹیم درج ذیل ہے:گول کیپرز: جو ہیون وو (اولسان)، کم سیونگ گیو (ایف سی ٹوکیو)، سونگ بم کیون (جیون بک)۔ڈیفینڈرز: کم مون ہوان (ڈیجن)، کم من جے (بائرن میونخ)، کم تائے ہیون (کاشیما اینٹلرز)، پارک جن سیوب (ژیجیانگ)، سیول ینگ وو (ریڈ اسٹار بیلگریڈ)، جینس کاسٹروپ (بوروسیا مونکین گلاڈباخ)، لی کی ہیوک (گینگون)، لی تائے سیوک (آسٹریا ویانا)، لی ہان بیوم (مڈٹجیلینڈ)، چو یو من (شارجہ)۔مڈفیلڈرز: کم جن گیو (جیون بک)، بے جون ہو (اسٹوک سٹی)، پیک سیونگ ہو (برمنگھم)، یانگ ہیون جون (سیلٹک)، ایوم جی سنگ (سوانسی)، لی کانگ ان (پیرس سینٹ جرمین)، لی ڈونگ گیونگ (اولسان)، لی جے سنگ (مینز)، ہوانگ ان بیوم (فینورڈ)، ہوانگ ہی چان (وولوز)۔فارورڈز: سون ہیونگ مَن (ایل اے ایف سی)، اوہ ہیون گیو (بیسکتاس)، چو گوئی سنگ (مڈٹجیلینڈ)۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مسلمان نہ جھکاہے اورنہ کبھی جھکے گا

    مسلمان نہ جھکاہے اورنہ کبھی جھکے گا

    مئی 18, 2026
    گریٹ نکوبار پروجیکٹ پر کانگریس کا اظہار  تشویش، رمیش نے راج ناتھ کو لکھا خط

    گریٹ نکوبار پروجیکٹ پر کانگریس کا اظہار تشویش، رمیش نے راج ناتھ کو لکھا خط

    مئی 18, 2026
    کروکشیتر یونیورسٹی میں ایک اسٹڈی سینٹر اور چیئر کا نام  مہارانا پرتاپ کے نام پر رکھا جائے گا: نائب سنگھ سینی

    کروکشیتر یونیورسٹی میں ایک اسٹڈی سینٹر اور چیئر کا نام مہارانا پرتاپ کے نام پر رکھا جائے گا: نائب سنگھ سینی

    مئی 18, 2026
    وزیر اعظم مودی بھارت کی ترقی کیلئے بین الاقوامی دورہ پر

    وزیر اعظم مودی بھارت کی ترقی کیلئے بین الاقوامی دورہ پر

    مئی 18, 2026
    مسلمان نہ جھکاہے اورنہ کبھی جھکے گا

    مسلمان نہ جھکاہے اورنہ کبھی جھکے گا

    مئی 18, 2026
    گریٹ نکوبار پروجیکٹ پر کانگریس کا اظہار  تشویش، رمیش نے راج ناتھ کو لکھا خط

    گریٹ نکوبار پروجیکٹ پر کانگریس کا اظہار تشویش، رمیش نے راج ناتھ کو لکھا خط

    مئی 18, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist