• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مئی 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

اسپین، پرتگال میں کئی گھنٹوں پر محیط بجلی کے بریک ڈاؤن کے بعد بحالی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 29, 2025
0 0
A A
اسپین، پرتگال میں کئی گھنٹوں پر محیط بجلی کے بریک ڈاؤن کے بعد بحالی
Share on FacebookShare on Twitter

برسلز (ہ س)۔اسپین اور پرتگال میں بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے بعد بحالی کا سلسلہ جاری ہے۔پرتگال میں 89 میں سے85 پاور سب اسٹیشن بحال کیے گئے ہیں، سپین کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ سپین کے گرڈ آپریٹرز نے ملک میں 50 فیصد بجلی بحال کر دی ہے۔سپین اور پرتگال میں پیر کو بڑے پیمانے پر بجلی کی بندش سے نظام زندگی متاثر ہوا جس کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ اور ٹریفک کا نظام مفلوج ہوا، جبکہ پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔برطانوی خبر رساں ادارے رائیٹرز کے مطابق حکام بجلی بحال کرنے کی کوشش میں ہیں لیکن بندش کے ایک گھنٹے بعد تک انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ اس کی وجہ کیا تھی۔بعد ازاں حکام کا کہنا تھا کہ سائبر حملے کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا اور تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ سپین میں اس حوالے سے ایک کمیٹی تشکیل دہ گئی۔سپین اور پرتگال میں حکومت نے کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کیا۔ جبکہ فرانس کا کچھ علاقہ بھی متاثر ہوا۔پرتگال میں متعلقہ ادارے آر ای این نے ترجمان نے کہا کہ ’یورپین انرجی پروڈیوسرز کے تعاون سے مرحلہ وار پلانٹس کو چلایا جا رہا ہے اور اس کی اسباب کا اندازہ لگایا جا رہا ہے۔‘اسپین کے ریڈیو نے کہا کہ انڈر گراؤنڈ ٹرین کے کچھ حصوں سے لوگوں کو نکالا جا رہا ہے، جبکہ سڑکوں کو ٹریفک جام تھا کیونکہ سگنل کام نہیں کر رہے تھے۔ایک عینی شاہد نے کہا کہ میڈرڈ میں سینکڑوں لوگ دفاتر کی عمارتوں کے باہر کھڑے تھے اور اہم عمارتوں کے گرد پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی۔اس نے مزید کہا کہ میڈرڈ میں چار ٹاور عمارتوں میں سے ایک کو خالی کروا لیا گیا جس میں برطانوی سفارت خانہ ہے۔ مقامی ریڈیو نے کہا کہ لوگ میٹرو کاروں اور لفٹس میں پھنسے ہوئے تھے۔پرتگال میں پولیس نے کہا کہ ملک بھر میں ٹریفل لائٹس متاثر ہوئیں، جبکہ لزبن اور پورٹو میں میٹرو کو بند کر دیا گیا اور ٹرینیں بھی نہیں چل رہی تھیں۔رائیٹر کے ذرائع کے مطابق پرتگال کا لزبن ایئر پورٹ بیک اپ جنریٹر کے سہارے چل رہا تھا، جبکہ سپین میں پروزازیں تاخیر کا شکار تھیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist