• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جون 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

اوقاف کی جائیدادکی بازیا بی اور تحفظ کی خاطر اسمرتی ایرانی سے خصوصی ملاقات

حیدر اعظم اور شبیر انصاری سے غیر رسمی ملاقات میںمہاراشٹر میں جلد’ وقف بچائوپروگرام‘ منعقد کر نے کا کیا وعدہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 1, 2023
0 0
A A
اوقاف کی جائیدادکی بازیا بی اور تحفظ کی خاطر اسمرتی ایرانی سے خصوصی ملاقات
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،31؍مئی،پریس ریلیز،ہمارا سماج: ہندوستان بھرمیں اوقاف کی جائداد کی بازیا بی اوراسکے تحفظ کے خاطر مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور (حکومت ہند) محترمہ اسمرتی زوبین ایرا نی سے حاجی حیدر اعظم اور شبیر احمدانصاری ( چیئر مین تحریک وقف مہاراشٹر)نے خصوصی ملاقات کی ۔اس دوران حاجی حیدر اعظم اور شبیر انصاری نے مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی ایرانی سے اوقاف کی اراضی کے معاملہ پر کافی طویل گفتگو کی، بالخصوص مہاراشٹرمیں وقف جائدادوں کے خرد برد کے سلسلے میں بات چیت ہوئی اور مرکزی وزیر نے تمام باتوں کوبغور سنااور بھروسہ دلایا کہ وقف کی اراضی کو بچانا وزارت کاکام ہے ۔اس موقع پراسمرتی ایرانی نے کہاکہ ممبئی میں وزارت کے افسران کو جلد ہی بھیج کر جن لوگوں کی بھی وقف اراضی کے سلسلہ میں شکایت ہے ، اس پر فوری کارروائی کی جائیگی،لہٰذا اوقاف کی اراضی میں خرد برد کے معاملہ پر کسی بھی طرح کی لاپروائی برداشت نہیں کیا جائیگی ۔ انہوں نے کہاکہ اوقاف کی جائدادوں کے تحفظ کے تعلق سے جلد از جلد ممبئی میں ایک پروگرام منعقد کیاجائیگا،کیو نکہ ہماری وقت کوشش ہے کہ اوقاف کی جائیدادوں کا ہر طریقے سے تحفظ کیا جاسکے۔ اسمرتی ایرانی صاحبہ نے یہ بھی کہاکہ وقف کی اراضی کے تحفظ کیلئے مرکزی وزارت اقلیتی امور پابند عہد ہے۔ وہیں حاجی حیدر اعظم نے بتایاکہ وقف کی اراضی کے مسئلہ پر مرکزی وزیر محترمہ ایرانی سے کافی لمبی بات چیت ہوئی اور مرکزی وزیر نے تمام باتوں کو سنجیدگی کے ساتھ سماعت کیا۔ مرکزی وزیر نے تمام باتوںکو بغور سنا اوریقین دہا نی کرائی کہ کسی بھی اوقاف کی اراضی کو ہڑپنے کی کوشش نہیں کی جائیگی ، نیز موصوفہ کی زیر قیادت پورے ہندوستان میں وقف کی جائدادوں کو خرد بردہو نے سے بچایا جاسکے گا ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist