• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, اپریل 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

سری لنکا نے ملائیشیا کو ریکارڈ 144 رنز سے ہرایا

سری لنکا نے 4وکٹ کے نقصان پر 185بنائے ۔ ہدف کےتعاقب میں ملیشیا نے 20اوور میں 40رن ہی بنا پائی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 23, 2024
0 0
A A
سری لنکا نے ملائیشیا کو ریکارڈ 144 رنز سے ہرایا
Share on FacebookShare on Twitter

دمبولا (یو این آئی) کپتان چماری اتاپاتو کی ناٹ آؤٹ سنچری (119) اور گیند بازوں کی عمدہ کارکردگی کی بدولت سری لنکا نے خواتین ایشیا کپ کے ساتویں میچ میں پیر کو ملائیشیا کو ریکارڈ 144 رنز سے شکست دے دی۔
185 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں ملائیشین ٹیم کا کوئی بھی بلے باز سری لنکن باؤلرز کے سامنے نہ ٹھہر سکا۔ ملائیشیا کی جانب سے ایلسا ہنٹر نے سب سے زیادہ 10 رنز بنائے۔ اگرچہ اس دوران اینا نجوا نے ہمت دکھائی لیکن کسی اور بلے باز نے ان کا ساتھ نہیں دیا۔ اینا نجوا (9) 9 رنز بنانے کے بعد ناٹ آؤٹ رہیں۔ باقی ماندہ بلے بازوں میں سے کوئی بھی ڈبل فیگرز تک نہیں پہنچ سکا۔ سری لنکن باؤلرز نے ملائیشیا کو 20 اوورز میں 40 رنز تک محدود کر کے میچ 144 رنز سے جیت لیا۔
سری لنکا کی جانب سے ششینی جمہانی نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ کاویہ کویندی اور کاویشا دلہری نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ کاویشا دلہری، سچنی نسسالہ اور اما کنچنا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
اس سے قبل آج سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ سری لنکن ٹیم نے چماری اتاپاتو کی ناٹ آؤٹ (119) اننگز کی بنیاد پر ملائیشیا کو جیت کے لیے 185 رنز کا ہدف دیا تھا۔ تاہم بیٹنگ کے لیے آنے والی سری لنکا کی شروعات اچھی نہیں تھی اور اسے پہلا جھٹکا دوسرے اوور میں وشمی گنارتنے (ایک) رن کی صورت میں لگا۔ اس کے بعد کپتان اتاپاتو نے ہرشیتا سماراویکراما کے ساتھ محتاط انداز میں بلے بازی کی اور دوسری وکٹ کے لیے 64 رنز جوڑے۔ 10ویں اوور میں ماہرہ عزت اسماعیل نے ہرشیتا سماراویکرما (26) کو آؤٹ کر کے اس شراکت کو توڑا۔ اس کے بعد بیٹنگ کے لیے آنے والی انوشکا سنجیوانی نے کپتان کے ساتھ تیسری وکٹ کے لیے 115 رنز کی شراکت قائم کی۔ انوشکا سنجیوانی نے 24 گیندوں پر 31 رنز بنائے۔ چماری اتاپاتو نے 69 گیندوں میں 14 چوکے اور سات چھکے مار کر ناٹ آؤٹ(119) رنز کی سنچری کھیلی۔ سری لنکا نے مقررہ 20 اوورز میں چار وکٹوں پر 184 رنز بنائے۔
ملائیشیا کی جانب سے وینفریڈ دورائسنگم نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ سوبیکا منیوانن اور ماہرہ عزت اسماعیل نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    اپریل 20, 2026
    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    اپریل 20, 2026
    مودی دہلی سے تمل ناڈو پر حکومت کرنا چاہتے ہیں

    مودی دہلی سے تمل ناڈو پر حکومت کرنا چاہتے ہیں

    اپریل 20, 2026
    بجٹ اجلاس تاریخی رہا، کانگریس پر خواتین  مخالف ہونے کا انمٹ داغ لگ گیا: ریجیجو

    بجٹ اجلاس تاریخی رہا، کانگریس پر خواتین مخالف ہونے کا انمٹ داغ لگ گیا: ریجیجو

    اپریل 20, 2026
    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    اپریل 20, 2026
    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    اپریل 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist