• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جولائی 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

سرینگر کے درگا ہ حضرت بل میں آگ لگنے سے لاکھوں کا نقصان

عاشق حسین

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 18, 2023
0 0
A A
سرینگر کے درگا ہ حضرت بل میں آگ لگنے سے لاکھوں کا نقصان
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر، سرینگر کے درگا ہ حضرت بل علاقے میں دن دھاڑے آگ کی ایک ہولناک واردات میں سات رہائشی مکانات اور ایک شاپنگ کمپلیکس جل کر خاکستر ہو گیا ۔ آگ کی اس واردات میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہو گیا جبکہ کئی کنبے بے گھر ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سرینگر کے درگارہ حضرت بل علاقے میں کشمیر یونیورسٹی کے بالکل باہر آگ کی ایک بھیانک واردات رونما ہوئی ۔ عین شاہدین کے مطابق کشمیر یونیورسٹی کے سرسید گیٹ کے بالکل سامنے شاپنگ کمپلیکس میں صبح تقریباً 11بجکر 45منٹ پر آگ اچانک نمودار ہوئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ہولناک رخ اختیا ر کر لی ۔ معلوم ہو اہے کہ آگ اس قدر بھیانک تھی کہ کمپلیکس کے دیگر حصوں میں پھیل گئی، جس میں ہیٹرک اور امیگوس سمیت کئی کھانے پینے کی دکانیں ہیں۔اسی دوران معلوم ہو اہے کہ مقامی لوگوں نے محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروس کو مطلع کیا جنہوں نے فوری طو رپر جائے واردات پر پہنچ کر آگ بجھانے کیلئے کارروائی شروع کر دی تاہم آگ بجھانے کیلئے کافی محنت و مشقت کرنی پڑی ۔ معلوم ہو اہے کہ آگ بھڑک اٹھی اور بہت سی دوسری دکانوں اور رہائشی مکانات تک پھیل گئی یہاں تک کہ کئی قریبی اسٹیشنوں سے فائر ٹینڈروں کو بروقت آگ پر قابو پانے کیلئے مدد کی گئی۔کئی گھنٹوں کی مسلسل کوششوں کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا تاہم جب تک آگ پر قابو پا لیا گیا تب تک کم از کم سات رہائشی مکانات اور کئی دکانوں کو نقصان پہنچایا، جس میں ہیٹرک اور امیگوس فوڈ آؤٹ لیٹس بھی شامل ہیں، جو کہ ایک شاپنگ کمپلیکس کا حصہ ہے۔ محکمہ فائر اینڈ ایمرجننی کے ایک سنیئر اہلکار نے ا سکی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آگ پر قابو پانے میں کئی گھنٹے لگے۔ اہلکار نے ساتھ ہی موٹرسائیکل سوار وں کے رویہ پر بھی افسوس کا اظہار کیا، جنہوں نے ان کے مطابق، فائر ٹینڈرز کی جانب سے سائرن بجانے کے باوجود سڑک کو بلاک کر دیا۔انہوں نے کہا کہ حکام کو اس پر غور کرنے اور ضروری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے تاکہ فائر ٹینڈرز کی کسی بھی ہنگامی نقل و حرکت میں کسی بھی طرح سے رکاوٹ نہ آئے۔ ساتھ ہی پولس اہلکاروں کے ساتھ فائر ٹینڈرز کی تعیناتی اور اسکورٹ کرنا ایک قابل عمل چیز ہوسکتی ہے۔ اس دوران اہلکار نے بتایا کہ آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکی ہے تاہم کھانے پینے کی دکانوں میں گیس سلنڈر کے دھماکوں سے آگ اس حد تک بھڑک اٹھی۔
معلوم ہوا ہے کہ اس واقعہ میں جو کئی ڈھانچوں کو نقصان پہنچا ہے وہ جموں و کشمیر وقف بورڈ کی ملکیت ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist