• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جون 21, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ادبی سرگرمیاں

ممبرسازی کے ذریعہ جمعیۃ علماء کو مضبوط کرنے اور وابستہ ہونے کا بہترین موقع

شہر پونہ کے مشہور ومعروف ادارہ دارالعلوم رشیدیہ کونڈ ہ میں منعقدہ سالانہ اجلاس سے مولانا ندیم صدیقی کاصدارتی خطاب

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 17, 2025
0 0
A A
ممبرسازی کے ذریعہ جمعیۃ علماء کو مضبوط کرنے اور وابستہ ہونے کا بہترین موقع
Share on FacebookShare on Twitter

پونہ ، پریس ریلیز،ہماراسماج: دینی مدارس ہدایت کے سرچشمے، امن کے گہوارے اور اشاعت دین کا گہوارہ ہیں۔ہ دینی مدارس نے قوم و ملّت کی آزادی ترقی اور اس کے وقار کو بلند کرنے میں ہمیشہ بنیادی رول ادا کیا اور اتحاد و یکجہتی کی روشن مثالیں قائم کیں،مکاتب اور مدارس کی اہمیت کو کسی بھی حال میں کم کرکے دیکھا نہیں جاسکتا ہے۔ اس لیے دینی مدارس کی ترقی، اس کی ترویج اور اس کے مقام و مرتبے کو بلند کرنے میں سبھوں کو مل کر کام کرنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار جمعیۃ علماء مہا راشٹر کے صدر حضرت مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی صاحب نے گذشتہ کل شہر پونے کے مشہور ومعروف ادارہ مدرسہ دارالعلوم رشیدیہ کونڈ ہ میں منعقدہ سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ مولانا ندیم صدیقی صاحب نے اپنےصدارتی خطاب میں فرمایا کہ مدارس اسلامیہ کی اہمیت کو اجاگر کیا انہوں نے بتایا کہ مدارس اسلامیہ دین کے مضبوط قلعے ہیں ان کی حفاظت کرنا ان کی آبیاری کرنا ہم سب کی ایمانی اخلاقی ذمداری ہے اس کے علاؤہ انہوں نے جمعیت علماء ہند کی خدمات پر روشنی ڈالتے ہوئے اپیل کی کہ فی الحال جمعیت کی ممبر سازی چل رہی ہے لہذا ہر شخص جمعیت کا ممبر بن کر جمعیۃ علماءکے کاموں اور بازوؤں کو مضبوط کریں۔جمعیۃالعلما کا ممبر بننے کا مطلب یہ ہے کہ جمعیۃالعلما ءکے پلیٹ فارم سے مسلمانوں کے کاز کے لئے جو بھی آوازبلند ہوگی اس میں اس ممبر کی بھی آواز شامل ھوگی اس طرح سے جتنے زیادہ ممبر ہونگے اس آواز میں اتنی ہی زیادہ طاقت ہوگی اور اسکی گونج بھی اتنی ہی دورتک سنائی دےگی۔ مقرر خصوصی حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب(خلیفہ و مجاز مولانا ولی رحمانی و سکریٹری مسلم پرسنل لاء بورڈ) نے ادارہ کی خدمات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے عوام الناس سے اپیل کی کہ ادارہ الحمدللہ ہم جہات خدمات انجام دے رہا ہے لہذا ہماری بہی ذمہ دارای بنتی ہے کہ ہم دل کہول کر ادارے کا تعاون کریں ساتھ ہی ختم نبوت کی اہمیت پر بہی مہمان خصوصی نے بڑی تفصیلی روشنی ڈالی، مولانا عبد الروف صاحب ترجمان جمعیت علماء ضلع پونےنے ادارہ کا تعارف اور اس کی خدمات تفصیل سے لوگوں کے سامنے رکہی مدرسے کے ذمہ دار مفتی محمد شاہد صاحب نے مدرسہ کی سالانہ رپورٹ اور آئندہ کے عزائم لوگوں کے سامنے پیش کیا۔اجلاس کا آغاز ننھے طالب علم اریب ہادی کی تلاوت قران کریم سے ہوا ، اجلاس کی سرپرستی مدرسہ دارالعلوم رشیدیہ کے سرپرست حضرت مولانا منصور احمد صاحب رحمانی نے فرمائی جلسہ کی صدارت فخر مہاراشٹر جناب حافظ محمد ندیم صاحب صدیقی (صدر جمعیۃ علماء مہاراشٹر )نے فرمائی اور بطور مہمان خصوصی حضرت مولانا عمرین محفوظ رحمانی صاحب نے حاضری دی ۔ ادارے کے طلباءنے نعت حمد اردومراٹھی انگریزی زبان میں تقاریر مکالمات کے ذریعہ بہترین و دلچسپ پروگرام پیش کیا جس سے سامعین کافی محظوظ ہوئے۔ دعا سے قبل مہمان خصوصی اور صدر جلسہ کے ہاتھوں اسلامی عقائد و معلومات وتحفظ ختم نبوت کوئز کی تین چٹیاں نکالی گئی اور ان حضرات کو جن کے نام کی چٹیاں نکلی انہیں الحمدللہ عمرہ کے ٹکٹ سے نوازا گیا۔واضح رہے جلسہ کے موقع سے ادراہ کے شعبہ تحفظ ختم نبوت شاخ دارا لعلوم دیوبند کے زیر انتظام آل ضلع برائے مرد وخواتین اسلامی عقائد و تحفظ ختم نبوت کوئز مقابلہ منعقد کیا گیا تھاجس میں ہزاروں لوگوں نے الحمدللہ شرکت کی تھی اور کامیاب مساہمین کے درمیان قرعہ اندازی کی گئی اور اول دوم سوم آنے والے والے حضرات کو عمرہ کے انعام سے نوازا گیا عمرہ کا انعام جناب حاجی عبدالغفور پٹھان صاحب ماجی نگر سیوک پونے مہا نگر پالیکا مولانا فیصل صاحب الحجازی عمرہ ٹور اینڈ ٹراویلس جناب اسرارِ صاحب اونر تقوی جویلرس ان اہل خیر حضرات کے تعاون سے انجام پایا ۔

جلسہ میں شہر پونہ کے علماء اکرام ائمہ عظام کے علاؤہ سیاسی سماجی شخصیات بڑی تعداد میں شریک رہی جن کے نام کچھ اس طرح ہیں جناب زاہد بہائ صدر مہاراشٹر ایکشن کمیٹی جناب مظہر منیار صاحب صدر احد فاؤنڈیشن جناب جاوید صاحب صدر جمعیت علماء کونڈہوا مولانا توصیف صاحب نائب صدر جمعیت علماء ضلع پونے مولانا ابرار احمد صاحب صدر جمعیت علماء شہر پونے مولانا عمیر صاحب نائب صدر جمعیت علماء شہر پونے مفتی ہشیم صاحب مفتی عمران صاحب مفتی عبد الحئی صاحب مولانا رضوان صاحب صدر جمعیت علماء ایروڑہ مولانا شہباز صاحب مولانا شفیق صاحب مفتی وحید الزماں صاحب مولانا یوسف صاحب مولانا جعفر صاحب مفتی رئیس جناب تابش صاحب مولانا مستقیم صاحب ایڈوکیٹ سلمان صاحب جناب فوزان صاحب جناب عبد الرحمن صاحب صاحب وغیرہ نظامت کے فرائض مدرسہ کے استاد قاری عبد الوہاب صاحب نے انجام دے مہمان خصوصی حضرت مولانا محمد عمرین صاحب محفوظ رحمانی صاحب کی دعا پر جلسہ اختتام پذیر ہوا جلسے کو کامیاب بنانے میں مدرسہ کے اساتذہ اکرام مولانا وسیم صاحب مفتی الطاف صاحب حافظ صابر صاحب حافظ عدنان صاحب مولانا سبحان صاحب مفتی سہیل صاحب مولانا مرغوب الرحمن صاحب حافظ منتظر صاحب حافظ ضیاء الرحمن صاحب مفتی شعیب صاحب مفتی ثاقب صاحب مولانا عبداللہ صاحب مولانا معاذ صاحب مفتی ضرار صاحب حافظ عبدالسلام صاحب مدرسہ کے اسکول ٹیچر زبیر سر سہیل سر عبید سر ان حضرات نے بڑی محنت کی اللہ تعالیٰ ان حضرات کی خدمات کو قبول فرمائے آمین۔

 

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    سماجی تحفظ پنشن 400 کی بجائے اب 1100 روپے

    جون 21, 2025

    یہودی اور صہیونی: ایک فکری، مذہبی اور سیاسی فرق

    جون 21, 2025
    عراق کا اسرائیل کے 50جنگی طیاروں پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے کاالزام

    عراق کا اسرائیل کے 50جنگی طیاروں پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے کاالزام

    جون 21, 2025
    ٹرمپ کا ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کی حمایت کا عندیہ

    ٹرمپ کا ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کی حمایت کا عندیہ

    جون 21, 2025

    سماجی تحفظ پنشن 400 کی بجائے اب 1100 روپے

    جون 21, 2025

    یہودی اور صہیونی: ایک فکری، مذہبی اور سیاسی فرق

    جون 21, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist