• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, اپریل 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

سکھجیت چوٹ سے ٹھیک ہونے کے بعد اولمپکس میں شرکت کیلئے تیار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 20, 2024
0 0
A A
سکھجیت چوٹ سے ٹھیک ہونے کے بعد اولمپکس میں شرکت کیلئے تیار
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (یو این آئی) کیریئر کے لیے خطرناک چوٹ سے صحت یاب ہونے سے لے کر پیرس 2024 اولمپکس کے لیے ہندوستانی مرد ہاکی ٹیم میں جگہ حاصل کرنے تک سکھجیت سنگھ کا سفر متاثر کن رہا۔
2022 میں اپنی قومی ٹیم میں ڈیبیو کرنے کے بعد سے سکھجیت نے ملک کے لیے 70 میچ کھیلے ہیں اور 20 گول کیے ہیں۔ 28 سالہ فارورڈ کے لیے یہ راستہ آسان نہیں رہا کیونکہ اسے اس سنگ میل تک پہنچنے کے لیے بہت سے چیلنجز اور رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا۔ اب، وہ دنیا کے سب سے بڑے اسٹیج پر اپنی شناخت بنانے کے لیے پرعزم ہے۔
سکھجیت نے کہاکہ”اولمپکس میں کھیلنا میرے اور میرے خاندان کے لیے ہمیشہ سے ایک خواب رہا ہے۔ یہ کسی بھی کھلاڑی کے کیریئر کا عروج ہوتا ہے اور مجھے یہ موقع ملنا باعث فخر ہے۔ مجھے یقین ہے کہ میری محنت اور لگن رنگ لائی ہے۔ میں ٹیم میں اپنے کردار کو عمدہ طریقے سے ادا کرنے اور پیرس میں اپنا سب کچھ دے کر اپنے کوچز اور ساتھیوں کے اعتماد پر اترنے کے لیے پرعزم ہوں۔
سکھجیت نے بھونیشور میں 2023 کے ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ میں اہم کردار ادا کیا، چھ کھیلوں میں تین گول اسکور کیے۔ وہ گزشتہ سال چنئی میں مردوں کی ایشین چیمپئنز ٹرافی 2023 اور ہانگزو ایشین گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے والی ٹیموں کا بھی حصہ تھے۔ حال ہی میں سکھجیت نے 2023-24 ایف آئی وی ہاکی پرو لیگ میں پانچ گول کرنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔
فارورڈ کھلاڑی نے کہا کہ پچھلے دو سال میرے لیے ناقابل یقین حد تک فائدہ مند رہے ہیں، ہر میچ ایک سیکھنے کا تجربہ رہا ہے، جو مجھے بہتر بنانے اور ٹیم کی کامیابی میں مزید کردار ادا کرنے کی تحریک دیتا ہے۔ میری توجہ اب مکمل طور پر پیرس اولمپکس پر ہے اور میں اپنی ٹیم کو اعلیٰ ترین اعزاز جیتنے میں مدد کرنے کے لیے اپنی پوری کوشش کرنے کے لیے پرعزم ہوں۔”

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    اپریل 20, 2026
    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    اپریل 20, 2026
    مودی دہلی سے تمل ناڈو پر حکومت کرنا چاہتے ہیں

    مودی دہلی سے تمل ناڈو پر حکومت کرنا چاہتے ہیں

    اپریل 20, 2026
    بجٹ اجلاس تاریخی رہا، کانگریس پر خواتین  مخالف ہونے کا انمٹ داغ لگ گیا: ریجیجو

    بجٹ اجلاس تاریخی رہا، کانگریس پر خواتین مخالف ہونے کا انمٹ داغ لگ گیا: ریجیجو

    اپریل 20, 2026
    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    اپریل 20, 2026
    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    اپریل 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist