• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جولائی 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

سپریم کورٹ نے اُمید وقف پورٹل میں مبینہ خرابیوں سے متعلق عرضی کی سماعت سے کیا انکار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 17, 2026
0 0
A A
سپریم کورٹ نے اُمید وقف پورٹل میں مبینہ  خرابیوں سے متعلق عرضی کی سماعت سے کیا انکار
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، (یو این آئی) سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کے اُمید پورٹل میں تکنیکی خرابیوں کے الزامات پر مبنی ایک عرضی کی سماعت سے انکار کر دیا ہے۔ ایک متولی کی جانب سے دائر اس عرضی میں وقف املاک کی معلومات اپ لوڈ کرنے کے لیے استعمال ہونے والے مرکزی حکومت کے اُمید پورٹل میں تکنیکی نقائص کا الزام لگایا گیا تھا۔چیف جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس جوئے مالیا باگچی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے جمعہ کو عرضی مسترد کرتے ہوئے عرضی گزار کو شکایات کے ازالے کے لیے متعلقہ افسران سے رجوع کرنے کی آزادی دی۔بنچ نے کہا کہ ہمیں اس رِٹ عرضی پر سماعت کی کوئی بنیاد نظر نہیں آتی۔ عرضی گزار کو مشورہ دیا جا سکتا ہے کہ وہ وضاحت یا شکایات کے حل کے لیے مقررہ افسران سے رابطہ کریں۔ بنچ نے ابتدا میں یہ بھی سوال کیا کہ عرضی گزار نے ہائی کورٹ کے بجائے براہِ راست سپریم کورٹ سے کیوں رجوع کیا۔ اس پر عرضی گزار کی جانب سے پیش ہوئیں سینئر وکیل ڈاکٹر مینکا گروسوامی نے کہا کہ ہائی کورٹس ایسے معاملات کی سماعت سے ہچکچا رہی ہیں، کیونکہ وقف قانون میں 2025 کی ترامیم کو چیلنج کرنے والے معاملات پہلے ہی سپریم کورٹ میں زیرِ التوا ہیں۔چیف جسٹس نے کہا کہ اس عرضی میں قانونی ضابطوں کو کسی بڑے چیلنج کے بجائے دراصل انتظامی مشکلات کے مسائل اٹھائے گئے ہیں، جنہیں ہائی کورٹ یا متعلقہ افسر دیکھ سکتے ہیں۔جسٹس باگچی نے کہا کہ وزارت نے واضح کیا تھا کہ وقف بائی سروے کو وقف بائی یوزر کے زمرے میں شامل کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے کو محض ایک تکنیکی خرابی قرار نہیں دیا جا سکتا، بلکہ یہ درجہ بندی کی قانونی حیثیت سے جڑا ہوا ہے، جس پر عدالت میں پہلے ہی دیگر زیرِ التوا عرضیوں میں غور کیا جا رہا تھا۔بنچ نے کہا کہ عرضی گزار نے دراصل وقف بائی یوزر کے زمرے کے تحت معلومات اپ لوڈ کی تھیں اور ایک رجسٹرڈ وقف ہونے کے ناطے، اس طرح کی درجہ بندی سے حقوق میں کوئی کمی واقع نہیں ہوگی۔جسٹس باگچی نے یہ بھی واضح کیا کہ وقف کا رجسٹریشن پہلے سے موجودہ ضرورت تھی اور 2025 کی ترمیم میں صرف پورٹل پر ڈیٹا اپ لوڈ کرنا ضروری قرار دیا گیا تھا۔عدالت نے کہا کہ رجسٹریشن اور اپ لوڈنگ دو الگ چیزیں ہیں۔ اپ لوڈنگ محض ڈیٹا انٹری ہے۔ مدھیہ پردیش کے ایک متولی نے آئین کے آرٹیکل 32 کے تحت یہ رِٹ عرضی دائر کی تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist