• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مئی 21, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

سوریہ کمار کا دلیرانہ فیصلہ فتح کا باعث بنا: واشنگٹن

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 1, 2024
0 0
A A
سوریہ کمار کا دلیرانہ فیصلہ فتح کا باعث بنا: واشنگٹن
Share on FacebookShare on Twitter

پالے کیلے(یو این آئی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر واشنگٹن سندر نے سری لنکا کے ساتھ تیسرے ٹی 20 میچ کے بارے میں کہا کہ ٹیم کپتان سوریہ کمار یادو کے جرات مندانہ فیصلے کی وجہ سے جیتی۔
منگل کی رات اس میچ میں فتح کے بعد واشنگٹن نے کہاکہسچ پوچھیں تو ان کی کپتانی کی صلاحیت حیرت انگیز ہے۔ ایک وقت میں 12 گیندوں پر 12 رنز درکار تھے اور پھر 12 گیندوں پر 9 رنز درکار تھے ایسے وقت میں رنکو سنگھ کو کشال پریرا جیسے بلے باز کے خلاف گیند کرنا اور آخری اوور خود کرانا ایک جرات مندانہ فیصلہ تھا۔ ہم نے وہ میچ تقریباً جیت لیا تھا۔ ہم سب جانتے ہیں کہ سوریہ جب بلے بازی کرنے جاتے ہیں تو وہ بہت ہمت سے کھیلتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ کپتانی میں بھی ایسی ہی ہمت دکھا رہے ہیں۔ بڑی حد تک اس جیت کا سہرا انہیں جاتا ہے۔‘‘
انہوں نے کہاکہ ’’میں محسوس کرتا ہوں کہ میں نے جو بھی کام کیا ہے وہ سب بھگوان کا آشیرواد تھا۔ میں صرف اپنے آپ کو پرسکون رکھنے کی کوشش کر رہا تھا۔ میں صرف اس بات پر توجہ مرکوز کرنا چاہتا تھا کہ مجھے کیا کرنا ہے۔ میں خاص طور پر سوریہ کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اس (سپر اوور) میں گیند میرے حوالے کی۔ ہم نے ان کے بلے بازوں پر کچھ ہوم ورک کیا۔ ظاہر ہے کہ وکٹ سے تھوڑی بہت مدد ملی، اس لیے مجھے زیادہ کچھ کرنے کی ضرورت نہیں تھی۔ مجھے صرف صحیح لینتھ گیند کرنی تھی۔
کپتان سوریہ کمار یادو نے کہا کہ میچ کے آخری دو اوورز سے زیادہ اہم بات یہ تھی کہ 30 کے اسکور پر چار وکٹیں اور 48 کے اسکور پر پانچ وکٹیں گنوانے کے بعد ہمارے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور کھیل کو مخالف ٹیم کے پہنچ سے باہر کردیا۔ میں نے محسوس کیا کہ اس پچ پر 140 کے آس پاس کا اسکور ایک قابل احترام اسکور ہوگا۔ جب ہم میدان میں جا رہے تھے تو میں نے اپنے ساتھیوں سے کہا کہ میں نے ایسے کئی میچ دیکھے ہیں۔ اگر ہم اگلے ایک سے 1.5 گھنٹے تک محنت کریں تو ہم یہ میچ آسانی سے جیت سکتے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیلی پابندی ہٹنے کے بعد امداد غزہ میں داخل

    اسرائیلی پابندی ہٹنے کے بعد امداد غزہ میں داخل

    مئی 20, 2025
    غزہ میں 20 لاکھ فلسطینی بھوکوں مرنے کے قریب ہیں:عالمی ادارہ صحت

    غزہ میں 20 لاکھ فلسطینی بھوکوں مرنے کے قریب ہیں:عالمی ادارہ صحت

    مئی 20, 2025
    بہت ہوچکا اب غزہ جنگ بند کرو، ٹرمپ کا نیتن یاھو کو سخت پیغام

    بہت ہوچکا اب غزہ جنگ بند کرو، ٹرمپ کا نیتن یاھو کو سخت پیغام

    مئی 20, 2025
    اسرائیل غزہ جنگ روکے اور ناکہ بندی ختم کرے: برطانیہ، فرانس اور کینیڈا کا مشترکہ انتباہ

    اسرائیل غزہ جنگ روکے اور ناکہ بندی ختم کرے: برطانیہ، فرانس اور کینیڈا کا مشترکہ انتباہ

    مئی 20, 2025
    اسرائیلی پابندی ہٹنے کے بعد امداد غزہ میں داخل

    اسرائیلی پابندی ہٹنے کے بعد امداد غزہ میں داخل

    مئی 20, 2025
    غزہ میں 20 لاکھ فلسطینی بھوکوں مرنے کے قریب ہیں:عالمی ادارہ صحت

    غزہ میں 20 لاکھ فلسطینی بھوکوں مرنے کے قریب ہیں:عالمی ادارہ صحت

    مئی 20, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist