• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جولائی 7, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

راہل گاندھی کی لوک سبھا سے معطلی ایک عاجلانہ فیصلہ:سید قاسم رسول الیاس

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 24, 2023
0 0
A A
راہل گاندھی کی لوک سبھا سے معطلی ایک عاجلانہ فیصلہ:سید قاسم رسول الیاس
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، سورت کورٹ کے فیصلے کے بعد راہل گاندھی کو لوک سبھا کی رکنیت سے نااہل قرار دینا نہ صرف ایک عاجلانہ فیصلہ ہے بلکہ اس سے یہ بھی ظاہر ہو تا ہے کہ حکومت پارلیمنٹ میں ان کی موجودگی کو اپنے لئے خطرہ سمجھتی ہے۔ویلفیئر پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے حکومت کے ذریعہ راہل گاندھی کی لوک سبھا سے نااہلیت کی کاروائی کو ایک عاجلانہ اور بد بختانہ فیصلہ قرار دیا۔جب عدالت خود اپنے فیصلہ پر 30 دن کی روک لگا کر راہل گاندھی کو اوپری عدالت میں جانے کا موقع دے رہی تھی تو حکومت کو بھی انتظار کر نا چاہیے تھا۔انہوں نے آگے کہا ایسا لگتا ہے کہ اڈانی کے معاملہ پر جس طرح راہل گاندھی نے لوک سبھا میں مودی حکومت کی زبان بند کر دی تھی اور جس طرح وہ عوامی اشوز کو مسلسل اٹھارہے تھے اس سے گھبرا کر حکومت نے عدالت کے فیصلہ کو جواز بنا کر ان کی رکنیت کو نااہل قرار دے دیا۔ غالباََ حکومت کو یہ اندیشہ تھا کہ اوپری عدالت شاید نچلی عدالت کے فیصلے پر روک لگا دے اس لئے بہت عجلت میں یہ فیصلہ لیا گیا۔ویلفیئر پارٹی آف انڈیا حکومت کے اس اقدام کی پرـزور مذمت کر تی ہے۔ اگر حکومت کبھیED، کبھی CBI اور کبھی نااہل قرار دینے جیسے عاقبت نااندیش اقدامات کے ذریعہ حزب مخالف کی زبان بند کر نا چاہتی ہے تو یہ اس کی سخت بھول ہے۔ حکومت کا یہ اقدام نہ صرف جمہوری قدروں کے خلاف ہے بلکہ اس کی پسپائی اور خوفزدگی کا بھی مظہر ہے۔انہوںنے کہا کہ حکومت کے اس اقدام سے یہ بھی واضح ہو گیاکہ اگر حزب مخالف متحد ہو کر حکومت کے غیر جمہوری اقدامات کے خلاف صف آرء نہیں ہو تا اور آئندہ پارلیمانی الیکشن متحد ہو کر نہیں لڑتا ہے تو یہ اندیشہ ہے کہ ملک میں جمہوریت کی جگہ تاناشاہی اور فسطائیت قدم جمالے گی اور اپوزیشن پارٹیوں کا باقی رہنا بھی محال ہو جائے گا۔ڈاکٹر الیاس نے حزب مخالف کی تمام پارٹیوں سے اپیل کی وہ اپنی انا اور ہٹ دھرمی کو کنارے رکھ کر حکومت کے خلاف صف آرء ہو جائیں بلکہ آئندہ پارلیمانی الیکشن متحد ہو کر اور مضبوط الائنس بنا کر لڑیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist