• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مئی 17, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ٹی20 ورلڈ کپ میں ہندوستان کا آئرلینڈ سے مقابلہ آج

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 6, 2024
0 0
A A
ٹی20 ورلڈ کپ میں ہندوستان کا آئرلینڈ سے مقابلہ آج
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک ( آئی این ایس انڈیا )
ناساؤ کاونٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں آئی سی سی منز ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے گروپ اے میں ہندوستان اور آئرلینڈ کے درمیان ایک میچ بدھ کو کھیلا جائے گا۔ ہندوستانی ٹیم نے آج میچ سے ایک دن پہلے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ہندوستانی ٹیم نے آئرلینڈ کیخلاف میچ سے قبل پریکٹس سیشن میں کافی پسینہ بہایا۔ جسپریت بمراہ، محمد سراج اور ہاردک پانڈیا نے نیٹ میں اچھی گیند بازی کی۔ روہت شرما چائنا مین بالر کلدیپ یادو کو پریکٹس کرتے نظر آئے۔ ساتھ ہی سوریہ نے بڑے شاٹس کھیلنے کی مشق بھی کی۔ یشسوی جیسوال کے ساتھ رنکو سنگھ نے بھی پریکٹس سیشن میں زبردست بلے بازی کی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے ہندوستان کے اسٹار بلے باز وراٹ کوہلی نے بھی میچ سے قبل بھرپور مشق کی۔ وراٹ نے نیٹ میں تجربہ کار گیند باز جسپریت بمراہ کا سامنا کیا۔ اس دوران انہیں کور ڈرائیوز کی مشق کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ کوہلی کو یجویندر چہل کی گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔ہندوستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی 20 انٹرنیشنل میں اعدادوشمار کی بات کریں تو دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک کل 8 میچ کھیلے جا چکے ہیں۔ اس دوران ہندوستانی ٹیم حاوی رہی۔ ٹیم انڈیا نے 8 میں سے 7 میچ جیتے ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ایک میچ منسوخ رہا۔ دونوں ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ایک بار آمنے سامنے آ چکی ہے جس میں بھارت نے کامیابی حاصل کی ہے۔نیویارک میں واقع ناساو انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کی پچ پر بیٹنگ آسان نہیں ہے۔ یہاں کی پچ پر رفتار، اچھال ہے۔بڑا آؤٹ فیلڈ ہے۔ اضافی باؤنس کی وجہ سے یہ گیند بازوں کے لیے مدد گار اور بلے بازوں کے لیے ایک ڈراؤنا خواب ہے۔سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں دونوں ٹیموں کے بلے بازوں نے 35.3 اوورز کھیلے۔ ایسے میں آج کا میچ جیتنے کے لیے ہندوستانی بلے بازوں کے لیے رنز بنانا ضروری ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جمعےکی نمازکے دوران ’کمال مولا مسجد‘ کو مندر قراردیا

    جمعےکی نمازکے دوران ’کمال مولا مسجد‘ کو مندر قراردیا

    مئی 16, 2026
    متھرا میںبھی ہلچل کو رام مندر جیسی جیت کی امید

    متھرا میںبھی ہلچل کو رام مندر جیسی جیت کی امید

    مئی 16, 2026
    جموں و کشمیر میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظرثانی 2027 تک مؤخر

    جموں و کشمیر میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظرثانی 2027 تک مؤخر

    مئی 16, 2026
    کولکتہ میں سڑک پر نماز جمعہ پر پولیس کارروائی

    کولکتہ میں سڑک پر نماز جمعہ پر پولیس کارروائی

    مئی 16, 2026
    جمعےکی نمازکے دوران ’کمال مولا مسجد‘ کو مندر قراردیا

    جمعےکی نمازکے دوران ’کمال مولا مسجد‘ کو مندر قراردیا

    مئی 16, 2026
    متھرا میںبھی ہلچل کو رام مندر جیسی جیت کی امید

    متھرا میںبھی ہلچل کو رام مندر جیسی جیت کی امید

    مئی 16, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist