• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 18, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ادبی سرگرمیاں

تسمیہ جونیئر ہائی اسکول میں یوم اساتذہ کے موقع پرتقریب کا انعقاد

استاذ ہی وہ شخصیت ہے جو ہمیں زندگی کا مقصد سمجھاتا ہے: جاوید مظہر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 5, 2024
0 0
A A
تسمیہ جونیئر ہائی اسکول میں یوم اساتذہ کے موقع پرتقریب کا انعقاد
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند  (سماج نیوز سروس)5؍ ستمبر یوم اساتذہ کے موقع پر تعلیمی اداروں میں نہایت جوش وخروش کے ساتھ یوم اساتذہ منایا گیا اور یوم اساتذہ کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے شاندار ثقافتی پروگرام پیش کئے گئے۔ تسمیہ جونیئر ہائی اسکول میں یوم اساتذہ کے موقع پر ایک پروگرام منعقد کیا گیا ، پروگرام کے دوران طلبہ وطالبات نے رنگا رنگ ثقافتی پروگرام پیش کئے اور مختلف عنوانات سے گیت اور نغمے پیش کئے۔ بعد ازاں ادارہ کے پرنسپل جاوید مظہر اور منیجر سید اعجاز احمد نے یوم اساتذہ کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ہم ہر سال ہندوستان صدر جمہوریہ ڈاکٹر رادھا کرشنن کے یوم پیدائش کو یوم اساتذہ کے طور پر مناتے ہیں کیوں کہ ڈاکٹر رادھا کرشنن پیشہ سے استاذ تھے اور ان کی یہ خواہش تھی کہ ان کے یوم پیدائش کو یوم اساتذہ کے طور پر منایا جائے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
Hamara Samaj

© Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance

© Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

ADVERTISEMENT