• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 5, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

سینٹ ہمیرہ پبلک اسکول میں ٹیچرس ٹریننگ

نئے زمانہ کی صوفیانہ میڈیکل ایکسرسائز کی مفت ورکشاپ کا کامیاب انعقاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 2, 2024
0 0
A A
سینٹ ہمیرہ پبلک اسکول میں ٹیچرس ٹریننگ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ،ہماراسماج: رمضان المبارک میں پردے دار خواتین کے لئے حرکت میں برکت کی فطرت والی، تھکاوٹ بھگانے میں معاون ، چستی، پھرتی اور تندرستی بڑھانے والی، ڈربک تحقیق و ترویج پر مبنی، نئے زمانے کی آسان، سکون آور، مخصوس طریقہ سے کی جانے والی نایاب اور آسان بنائی ہوئی صوفیانہ میڈیکل ایکسرسائز کے انمول 48وے ورزن کی ورکشاپ کا افتتاح مفتی منصور احمد قاسمی اور سینٹ ہمیرہ پبلک اسکول کی پرنسپل محترمہ شمع پروین صاحبہ نے کیا.ان ریاضتوں کا خمیر میڈیکل کے ماہرین کے نکات، حکیموں کی طبی تدبیروں، صوفیانہ مشاغل اور یوگا ریاضتوں وغیرہ سے چن چن کر اور ڈھونڈ نکال کر پھر ایک کروڑ سے زائد کی لاگت اور 48 سال تک مسلسل تحقیق، ترویج اور تجربات سے نکھار کر اور آجکل کے انسان کی مخصوص اور ناگزیر ضرورتوں کے پیش نظر تبدیلیوں کے ساتھ ڈھال کر دور حاضر کے لوگوں کے لئے مزید ،بہتر خوبیوں والی اور ساتھ ہی سمجھنے اور بغیر تھکے کرنے میں بہت آسان اور اقوام عالم کی تمام طرح کی ثقافت کے لئے سوٹیبل ہائی ٹیک ریفائنڈ اور کسٹمائزڈ بنائی ہیں. پیرامیڈیکل سائیکو فیزیوتھراپی فطرت والی اور صوفیانہ انداز میں ڈھالی گئیں یہ ڈربٹیک طرزِ والی ریاضتیں ان ورزشوں کی ماہر ٹرینر کوثر صاحبہ نے بطور تحفہ سینٹ ہمیرہ پبلک اسکول کی اساتزہ کو سکھائیں.اس موقع پر پرنسپل صاحبہ بنفس نفیس موجود رہیں اور آپ نے کہا کہ ہم اپنے اسکول کے بچوں کے ذہنی، دماغی ارتقاء اور جسمانی نشو نما کے لئے کم جگہ میں کی جانے والی یہ مخصوس ورزشوں ضرور اپنے اسکول میں ایکسرسائز کی ضرورتوں کی تکمیل کے لئے متعارف کرائیں گے بلکہ ان ورزشوں کی افادیت کے پیش نظران ورزشوں کو تمام اسکولوں کے اساتزہ کو سیکھ کر سکھانا چاہیئے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    بہار میں اویسی کنگ بریکر بن سکتے ہیں

    جولائی 5, 2025
    مغربی کنارے کے گاؤں میں اسرائیلی آباد کاروں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ

    مغربی کنارے کے گاؤں میں اسرائیلی آباد کاروں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ

    جولائی 5, 2025
    غزہ جنگ کا خاتمہ سعودی عرب کی اولین ترجیح ہے: سعودی وزیر خارجہ

    غزہ جنگ کا خاتمہ سعودی عرب کی اولین ترجیح ہے: سعودی وزیر خارجہ

    جولائی 5, 2025
    امریکی صدر ٹرمپ کی روسی صدر پوتین کی شدید تنقید

    امریکی صدر ٹرمپ کی روسی صدر پوتین کی شدید تنقید

    جولائی 5, 2025

    بہار میں اویسی کنگ بریکر بن سکتے ہیں

    جولائی 5, 2025
    مغربی کنارے کے گاؤں میں اسرائیلی آباد کاروں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ

    مغربی کنارے کے گاؤں میں اسرائیلی آباد کاروں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ

    جولائی 5, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist