• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مئی 31, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ٹیم انڈیاہوم گراؤنڈ پر 46 رنز پر ڈھیر، مہمان گیندبازوں کی آئی آندھی

کوہلی-روہت شرما اور سرفراز خان جیسے5 کھلاڑی صفر پر آؤٹ ہوگئے۔نیوزی لینڈ دوسرےدن کا کھیل ختم ہونے پر تین وکٹوں کےنقصان پر 180رن بنالئے ہیں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 17, 2024
0 0
A A
ٹیم انڈیاہوم گراؤنڈ پر 46 رنز پر ڈھیر، مہمان گیندبازوں کی آئی آندھی
Share on FacebookShare on Twitter

بنگلورو، (یو این آئی) میٹ ہنری (پانچ وکٹ) اور ولیم اورورک (چار وکٹ) کی جارح گیند بازی کی بدولت نیوزی لینڈ نے بارش سے متاثرہ ٹیسٹ میچ کےدوسرے دن جمعرات کو شروع ہوے میچ میں ہندوستان کو پہلی اننگز میں 46 رن کے معمولی اسکور سمیٹ دیا۔
آج یہاں کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں ہندوستانی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بیٹنگ کے لیے آئے ہندوستان کی شروعات بہت خراب رہی اور ساتویں اوور میں کپتان روہت شرما (دو) کو ٹم ساؤتھی نے بولڈ کرکے نیوزی لینڈ کو پہلی کامیابی دلائی۔ اس کے بعد وراٹ کوہلی اور سرفراز خان (0) پویلین لوٹ گئے، اس دوران بارش کے باعث کھیل کچھ دیر کے لیے روک دیا گیا۔ وراٹ کو ولیم او رورک اور سرفراز کو میٹ ہنری نے آؤٹ کیا۔ بارش رکنے کے بعد بلے بازی کے لیے آئے یشسوی جیسوال اور رشبھ پنت نے اننگز پر قابو پانے کی کوشش کی۔ 21 اوورز میں ولیم او رورک نے یشسوی جیسوال (13) کو آؤٹ کرکے پویلین بھیج دیا۔ اس کے بعد ہندوستان کے وکٹ مسلسل گرتے رہے۔ رشبھ پنت نے ٹیم کے لیے سب سے زیادہ (20) رن بنائے۔ صورتحال ایسی تھی کہ نو ہندوستانی بلے باز دوہرے ہندسے تک بھی نہ پہنچ سکے۔ پوری ہندوستانی ٹیم 31.2 اوور میں 46 کے اسکور پر ڈھیر ہو گئی۔
اس کے ساتھ ہی گھریلو پچ پر سب سے کم اسکور بنانے کا 37 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا، اس سے قبل 1987 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دہلی ٹیسٹ میں ہندوستانی ٹیم 75 رن پر آل آؤٹ ہو گئی تھی۔
نیوزی لینڈ کی جانب سے میٹ ہنری نے 15 رن کے عوض پانچ وکٹ حاصل کئے۔ ولیم او رورک نے 22 رن کے عوض چار وکٹ حاصل کئے۔ ٹم ساؤتھی نے ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
تاد م تحریر نیوزی لینڈ نےتین وکٹ گنوا کر 180رن بنالئے ہیں، جس میں ڈیون کانوے کی نصف سنچری بھی شامل ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist