• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 8, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

کینیڈا کیخلاف ٹیم انڈیا میں یشسوی جیسوال کو مل سکتا ہے موقع

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 16, 2024
0 0
A A
کینیڈا کیخلاف ٹیم انڈیا میں یشسوی جیسوال کو مل سکتا ہے موقع
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک  ( آئی این ایس انڈیا ) T20 ورلڈ کپ 2024 میں ہندوستانی ٹیم گروپ مرحلے کا چوتھا اورآخری میچ آج کینیڈا کے خلاف یعنی ہفتہ 15 جون کو کھیلے گی۔اس سے پہلے کھیلے گئے تینوں میچ جیت کر ٹیم انڈیا نے سپر-8 کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ ایسے میں کینیڈا کے خلاف آج کے میچ میں ٹیم انڈیا کے پلیئنگ الیون اورآرڈرمیں تبدیلی ہو سکتی ہے۔ آج یشسوی جیسوال کو موقع مل سکتا ہے اور وراٹ کوہلی تیسرے نمبر پر بیٹنگ کر آ سکتے ہیں۔اب تک کھیلے گئے تینوں میچوں میں وراٹ کوہلی کپتان روہت شرما کے ساتھ اوپننگ میں نظر آئے ہیں۔ لیکن کنگ کوہلی کا بلے اوپننگ میں کارکردگی نہیں دکھا سکا۔ اوپننگ کرنے آئے وراٹ کوہلی تینوں میچوں میں فلاپ رہے۔ آئرلینڈ کے خلاف پہلے میچ میں وراٹ کوہلی 01 رن بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے تھے۔ اس کے بعد پاکستان کیخلاف دوسرے میچ میں وہ صرف 04 رنز بنا سکے اور پھر امریکہ کیخلاف تیسرے میچ میں وہ گولڈن ڈک پر پویلین لوٹ گئے۔ایسے میں وراٹ کوہلی کو کینیڈا کیخلاف میچ میں اپنے پرانے نمبر تین پر کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ٹیم کے اسٹار اوپنر یشسوی جیسوال کو موقع مل سکتا ہے۔یشسوی جیسوال کو اوپننگ میچ پر ہندوستانی کپتان روہت شرما کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ کی جگہ یشسوی جیسوال کو موقع مل سکتا ہے۔ جڈیجہ بھی اب تک فلاپ نظر آئے ہیں۔ کپتان روہت شرما نے بھی بولنگ میںرویندر جڈیجہ کا زیادہ استعمال نہیں کیا۔ایسے میں رویندر جڈیجہ کو کینیڈا کیخلاف میچ سے باہر کیا جا سکتا ہے۔ رویندر جڈیجہ کی جگہ یشسوی جیسوال کو ٹیم میں انٹری مل سکتی ہے۔کینیڈا کے خلاف ٹیم انڈیا کی ممکنہ پلیئنگ الیون:روہت شرما (کپتان)، یشسوی جیسوال، وراٹ کوہلی، رشبھ پنت (وکٹ کیپر)، سوریہ کمار یادو، شیوم دوبے، ہاردک پانڈیا، اکسر پٹیل، جسپریت بمراہ، ارشدیپ سنگھ، محمد سراج۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist