• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مئی 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

تلنگانہ کابینہ میں ہیٹ کرائم بل کی منظور ی کا خیر مقدم: جمعیۃ علماء

بل کو جلد اسمبلی میں پیش کرنے اور تمام سیاسی جماعتوں سے تائید کرنے کی اپیل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 25, 2026
0 0
A A
تلنگانہ کابینہ میں ہیٹ کرائم بل کی منظور ی کا خیر مقدم: جمعیۃ علماء
Share on FacebookShare on Twitter

حیدرـآباد،پریس ریلیز،ہمارا سماج:تلنگانہ کابینہ میں نفرت انگیز تقاریر اور نفرت پر مبنی جرائم کی روک تھام کیلئے ’’ہیٹ اسپیچ اور ہیٹ کرائم روک تھام بل‘‘ 2026کی منظوری کا خیر مقدم کرتے ہوئے حضرت مولانا شاہ سید احسان الدین صاحب صدر جمعیت علماء تلنگانہ و محترم حافظ پیر خلیق احمد صابر صاحب جنرل سیکریٹری جمعیت علمائتلنگانہ نے اپنے مشترکہ بیان میں تلنگانہ حکومت کے اس اقدام کو خوش آئند اور قابل تحسین قراردیا۔ذمہ داران جمعیت نے کہا کہ یہ اقدام موجودہ حالات میں قومی سلامتی اور ملک وریاست میں امن وامان کیاستحکام کیلئے انتہائی ضروری ہے۔ ہندوستان میں بڑھتی عدم رواداری، مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک، اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں کو قومی دھارے سے الگ تھلگ کرنے کوششوںاور ساتھ ہی مسلمانوں میںموجود خوف اور احساس عدم تحفظ کے پیش نظر ہیٹ کرائم اورہیٹ تقاریر کیخلاف جمعیت علماء ہند کے صدر محترم حضرت مولانا سید محمود اسعد مدنی صاحب دامت برکاتہم کی ملک بھر میں جاری مسلسل اورانتھک جدوجہد اور ریاستی صدر محترم حضرت مولانا سید احسان الدین صاحب اور ساتھ ہی ریاستی جمعیۃعلماء کے تمام اکابر علما ئے کرام‘جمعیتی احباب‘ ذمہ داران‘قائدین‘اور کارکنوںکی محنتوں اور کوششوں کے سبب 23مارچ2026ء کو تلنگانہ کابینہ میں لئے جانے والے اس فیصلہ پر ہم بارگاہ ایزدی میں سجدہ شکر بجالاتے ہیں ۔واضح رہیکہ پاسبان ملت حضرت مولانا حافظ پیر شبیر احمد صاحب رحمہ اللہ کی قیادت میںریاستی جمعیۃ علماء نے اپنے اس مطالبہ کو کانگریس کے انتخابی منشور میں شامل کروایا تھا۔بعد ازاں انتخابات سے قبل نلگنڈہ ـ‘ ظہیر آبادکے بشمول ریاست کے تقریباً تمام اضلاع میں اس سے متعلق زبردست مہم چلائی گئی تھی جس کے دوران حضرت مولانا سید محمود اسعد مدنی صاحب دامت برکاتہم صدر جمعیۃ علماء نے ظہیر آباد کے جلسہ عام میں اس بل کی ضرورت اور اہمیت پر زور دیا تھا پھر آخر میں ریاستی جمعیۃ علماء نے 5فروری کومیٹروکنونشن‘ حیدرآباد میں منعقدہ اجلاس عام میں چیف منسٹر ریونت ریڈی صاحب کو اس مطالبہ پر مشتمل میمورنڈم بھی پیش کیا تھا۔جنرل سیکریٹری ریاستی جمعیۃ علماء نے تمام ریاستی جمعیتی ذمہ داران کی جانب سے اس بل کی کابینہ میں منظوری کا خیر مقد م کرتے ہوئے قوی امید ظاہر کی کہ یہ بل جلد اسمبلی میں پیش کرتے ہوئے پاس کرلیا جائیگا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist