• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جولائی 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

دہشت گردی مشترکہ خطرہ ہے، اسے برداشت نہ کرنے کی پالیسی کو عالمی سطح پر اپنانے کی ضرورت: جے شنکر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 1, 2026
0 0
A A
دہشت گردی مشترکہ خطرہ ہے، اسے برداشت نہ کرنے کی پالیسی کو عالمی سطح پر اپنانے کی ضرورت: جے شنکر
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، (یواین آئی) وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے دہشت گردی کو مشترکہ خطرہ قرار دیتے ہوئے اس سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی تعاون کو مضبوط بنانے اور دہشت گردی کو ہرگز برداشت نہ کرنے کی پالیسی کو عالمی سطح پر اپنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ تبدیلی کے دور سے گزر رہی عالمی نظام کا اثر مغربی ایشیا میں زیادہ واضح دکھائی دیتا ہے اور قربت کے پیش نظر ہندوستان بھی اس سے فطری طور پر متاثر ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ تنازع کو ختم کرنے کے لیے جامع منصوبہ آگے بڑھانا آج ایک مشترکہ ترجیح بن چکا ہے۔ ڈاکٹر جے شنکر نے ہفتہ کو یہاں ہند-عرب وزرائے خارجہ کی دوسری میٹنگ میں اپنے خطاب میں کہا کہ ہر طرح کی دہشت گردی دونوں خطوں کے سامنے ایک مشترکہ خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرحد پار دہشت گردی خاص طور پر ناقابل قبول ہے کیونکہ یہ بین الاقوامی تعلقات اور سفارت کاری کے بنیادی اصولوں کی خلاف ورزی کرتا ہے۔ وزیر خارجہ نے زور دے کر کہا کہ دہشت گردی سے متاثرہ معاشروں کو اپنے دفاع کا حق ہے اور وہ فطری طور پر اس کا استعمال کریں گے۔ دہشت گردی سے مل کر نمٹنے اور اسے بالکل برداشت نہ کرنے کی پالیسی پر زور دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ "یہ ضروری ہے کہ ہم اس عالمی لعنت سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی تعاون کو مضبوط کریں۔ دہشت گردی کو بالکل برداشت نہ کرنا ایک اٹل اور عالمگیر معیار ہونا چاہیے۔” عالمی ہلچل کے دور کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ میٹنگ ایسے وقت پر ہو رہی ہے جب عالمی نظام مختلف وجوہات سے تبدیلی کے دور سے گزر رہا ہے اور اس میں سیاست، معیشت، ٹیکنالوجی اور آبادیاتی پہلو سب شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مغربی ایشیا میں یہ کہیں زیادہ واضح ہے جہاں گزشتہ ایک سال میں منظرنامے میں ڈرامائی تبدیلی آئی ہے۔ اس کا اثر فطری طور پر ہم سب پر پڑتا ہے، اور ہندوستان پر بھی، جو اس خطے کے قریب ہے۔ بڑی حد تک اس کے مضمرات ہندوستان اور عرب ممالک کے تعلقات کے لیے بھی اہم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ چند برسوں میں مغربی ایشیا میں کئی ایسے واقعات ہوئے ہیں جن کا اثر نہایت وسیع رہا ہے۔ ان میں سے کئی کی گونج خطے سے باہر تک سنائی دی ہے۔ خاص طور پر غزہ کی صورتحال بین الاقوامی برادری کی توجہ کا مرکز رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ برس اکتوبر میں شرم الشیخ امن سربراہی اجلاس کے نتیجے میں نومبر میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2803 منظور ہوئی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist