• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مئی 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

تھائی لینڈ اوپن: ساتوک اور چراغ ہندوستانی چیلنج کی قیادت کریں گے، پی وی سندھو سے بھی بڑی امیدیں وابستہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 12, 2026
0 0
A A
تھائی لینڈ اوپن: ساتوک اور چراغ ہندوستانی چیلنج کی قیادت کریں گے، پی وی سندھو سے بھی بڑی امیدیں وابستہ
Share on FacebookShare on Twitter

بنکاک،  (یواین آئی )منگل سے بنکاک کے نمبیوتر اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے تھائی لینڈ اوپن 2026 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں ہندوستان کی نظریں اپنے اسٹار کھلاڑیوں پر جمی ہوئی ہیں۔ ہندوستانی چیلنج کی قیادت عالمی نمبر چار جوڑی ساتوک سائی راج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کریں گے۔موجودہ ایشین گیمز چیمپئن ساتوک اور چراغ کی جوڑی اس سے قبل 2019 اور 2024 میں دو بار یہ ٹائٹل اپنے نام کر چکی ہے۔ تھامس کپ میں ہندوستان کو کانسی کا تمغہ دلانے کے بعد یہ جوڑی بہترین فارم میں ہے اور اب ان کی نظریں بی ڈبلیو ایف سپر 500 ٹورنامنٹ کے تیسرے ٹائٹل پر مرکوز ہیں۔مردوں کے انفرادی زمرے میں ہندوستان کی جانب سے لکشہ سین، ایوش شیٹی اور تجربہ کار کدامبی سری کانت میدان میں اتریں گے۔ واضح رہے کہ سری کانت 2013 میں یہاں چیمپئن رہ چکے ہیں۔ایک دلچسپ مقابلہ نوجوان مانو چوہدری کا ہوگا، جو اپنے سپر 500 ڈیبیو میں پیرس اولمپک میڈلسٹ ملائیشیا کے لی زی جیا کا سامنا کریں گے۔: دو بار کی اولمپک میڈلسٹ پی وی سندھو خواتین کے سنگلز مقابلے میں ہندوستانی مہم کی قیادت کریں گی۔ ان کے ساتھ مالویکا بنسوڈ، انتی ہڈا، انمول کھرب اور تنوی شرما بھی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گی۔ گائتری گوپی چند کی انجری کے باعث ٹریسا جولی اور گائتری کی جوڑی اس بار میدان میں نہیں ہے۔ خواتین کے ڈبلز میں اب رتپرنا پانڈا اور شویت پرنا پانڈا واحد ہندوستانی جوڑی ہوگی۔ اولمپین تینیشا کراسٹو اور دھرو کپیلا مکسڈ ڈبلز میں ہندوستانی چیلنج پیش کریں گے۔ہندوستانی شائقین کو امید ہے کہ تھامس کپ کی شاندار کارکردگی کے بعد ہندوستانی دستہ تھائی لینڈ کی سرزمین پر ایک بار پھر فتوحات کے جھنڈے گاڑے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ووٹرلسٹ پر نظر ثانی کی قانونی جنگ

    ووٹرلسٹ پر نظر ثانی کی قانونی جنگ

    مئی 12, 2026
    دوسری بار حلف برداری کی تیاری

    دوسری بار حلف برداری کی تیاری

    مئی 12, 2026
    سمجھوتہ کرنے والے وزیر اعظم اب ملک چلانے کے قابل نہیں:راہل

    سمجھوتہ کرنے والے وزیر اعظم اب ملک چلانے کے قابل نہیں:راہل

    مئی 12, 2026
    وزیر اعظم کے طلائی بیان سے مچ گئی ہلچل

    وزیر اعظم کے طلائی بیان سے مچ گئی ہلچل

    مئی 12, 2026
    ووٹرلسٹ پر نظر ثانی کی قانونی جنگ

    ووٹرلسٹ پر نظر ثانی کی قانونی جنگ

    مئی 12, 2026
    دوسری بار حلف برداری کی تیاری

    دوسری بار حلف برداری کی تیاری

    مئی 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist