• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مئی 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

تھائی لینڈ اوپن: سندھو، لکشیہ اور ساتوک-چراغ کی جوڑی کوارٹر فائنل میں داخل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 15, 2026
0 0
A A
تھائی لینڈ اوپن: سندھو، لکشیہ اور ساتوک-چراغ کی جوڑی کوارٹر فائنل میں داخل
Share on FacebookShare on Twitter

پٹوموان (تھائی لینڈ)،  (یواین آئی )تھائی لینڈ اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں ہندنوستان کی مہم کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ جمعرات کو کھیلے گئے مقابلوں میں ہندنوستان کی تین اہم اینٹریز— پی وی سندھو، لکشیہ سین اور ساتوک سائی راج رنکی ریڈی و چراغ شیٹی کی جوڑی نے اپنے اپنے میچ جیت کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ٹورنامنٹ کی ٹاپ سیڈڈ ہندنوستانی جوڑی ساتوک اور چراغ نے ملائیشیا کے برائن جیریمی اور ہائیکل محمد کو سٹریٹ گیمز میں 21-12، 21-19 سے شکست دی۔ 44 منٹ تک جاری رہنے والے اس میچ میں بھارتی جوڑی نے مکمل غلبہ حاصل کیا۔ اب کوارٹر فائنل میں ان کا مقابلہ جاپان کی چھٹی سیڈڈ جوڑی تاکومی نومورا اور یوچی شیموگامی سے ہوگا۔خواتین کے سنگلز میں چھٹی سیڈڈ پی وی سندھو نے ڈنمارک کی امالی شولز کو محض 28 منٹ میں 21-13، 21-15 سے ہرا دیا۔ سندھو نے دونوں گیمز میں مسلسل سات سات پوائنٹس حاصل کر کے اپنی حریف کو واپسی کا کوئی موقع نہیں دیا۔ اگلے مرحلے میں سندھو کا بڑا مقابلہ جاپان کی ورلڈ نمبر 3 اکانے یاماگوچی سے ہوگا، جن کے خلاف سندھو کو اب تک 15-12 کی برتری حاصل ہے۔مردوں کے سنگلز میں ساتویں سیڈڈ لکشیہ سین نے چین کے ژو ژوان چین کو 21-12، 21-13 سے آسانی سے زیر کیا۔ لکشیا کا اگلا مقابلہ کوارٹر فائنل میں دوسری سیڈڈ مقامی کھلاڑی کنلاوت ویٹڈسارن سے ہوگا، جو لکشیا کے لیے ایک کڑا چیلنج ثابت ہو سکتا ہے۔جہاں بڑے کھلاڑیوں نے فتوحات سمیٹیں، وہیں ہندنوستان کے لیے کچھ مایوس کن خبریں بھی رہیں۔ کدامبی سری کانت اور دیویکا سیہاگ ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب، مالویکا بنسوڈ آج اپنا راؤنڈ آف 16 کا میچ چین کی چن یوفی کے خلاف کھیلیں گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    کانگریس کو مضبوط کرنے کی ذمہ داری عہدیداروں کی ہے:دیویندر

    کانگریس کو مضبوط کرنے کی ذمہ داری عہدیداروں کی ہے:دیویندر

    مئی 15, 2026
    دہلی میں بیٹیاں محفوظ نہیں، مودی جی کا بیٹی بچاؤ-ناری وندن کہاں ہے؟:سنجے سنگھ

    دہلی میں بیٹیاں محفوظ نہیں، مودی جی کا بیٹی بچاؤ-ناری وندن کہاں ہے؟:سنجے سنگھ

    مئی 15, 2026
    ہفتے میں دو دن ’ ورک فروم ہوم ‘ نافذ،وزرئ ا ممبر اسمبلی میٹرو اوربس سے چلیں گے

    ہفتے میں دو دن ’ ورک فروم ہوم ‘ نافذ،وزرئ ا ممبر اسمبلی میٹرو اوربس سے چلیں گے

    مئی 15, 2026
    ڈوبتے خود ہیں، الزام سمندر کو دیتے ہیں

    ڈوبتے خود ہیں، الزام سمندر کو دیتے ہیں

    مئی 15, 2026
    کانگریس کو مضبوط کرنے کی ذمہ داری عہدیداروں کی ہے:دیویندر

    کانگریس کو مضبوط کرنے کی ذمہ داری عہدیداروں کی ہے:دیویندر

    مئی 15, 2026
    دہلی میں بیٹیاں محفوظ نہیں، مودی جی کا بیٹی بچاؤ-ناری وندن کہاں ہے؟:سنجے سنگھ

    دہلی میں بیٹیاں محفوظ نہیں، مودی جی کا بیٹی بچاؤ-ناری وندن کہاں ہے؟:سنجے سنگھ

    مئی 15, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist