• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مئی 4, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

فلسطین میں اسرائیلی فوج کا حملہ جاری، پینے کے پانی کی شدید قلت، اقوام متحدہ اور ڈبلیو ایچ او کی بڑی اپیل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 11, 2023
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

فلسطین-اسرائیل کے درمیان جاری جنگ میں عوام کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ دونوں طرف سے ہزاروں افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ فلسطین کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی ہوائی حملوں میں کم ازکم 770 فلسطینی مارے گئے ہیں اور4,000 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ اسرائیل کی طرف سے جاری مسلسل ہوائی حملے کے درمیان حماس نے کہا ہے کہ وہ یرغمال لوگوں پر بات نہیں کریں گے۔ سی این این نے حماس کی مسلحہ فوج القاسم بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ کے حوالے سے کہا کہ یہ واضح ہے کہ غزہ پٹی کے خلاف جارحیت کے مدنظردشمن کے یرغمالی کوبھی اتنا ہی خطرہ ہے، جتنا ہمارے لوگوں کو ہے۔پانی کی شدید قلت پرتشویش کا اظہاراقوام متحدہ نے خدشہ ظاہرکیا ہے کہ اسرائیلی حملے اور کارروائی کے سبب غزہ میں پینے کے پانی کی شدید کمی ہوگی۔ اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے دفتر کا کہنا ہے کہ ہفتہ کے روز سے غزہ میں چاراسکولوں اور8 صحت کی سہولیات کو نقصان پہنچا ہے۔ اسرائیل نے کہا ہے کہ وہ سرحدی قصبوں اور مشترکہ یہودی-عرب برادریوں میں رضاکار گارڈز میں ہزاروں رائفلیں تقسیم کرے گا۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ نے اپنے دفتر سے جمع کی گئی معلومات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی فضائی حملوں نے غزہ میں رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا ہے، جن میں بڑے ٹاوربلاکس کے ساتھ ساتھ اسکول اوراقوام متحدہ کی عمارتیں بھی شامل ہیں، جس کے نتیجے میں عام شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ڈبلیو ایچ اونےغزہ پٹی میں انسانی مدد کی گہارلگائی
عالمی صحت تنظیم (ڈبلیو ایچ او) نے غزہ پٹی میں انسانی مدد کی گہارلگائی ہے۔ ڈبلیوایچ او نے کہا کہ کشیدگی بڑھنے کے بعد سے غزہ میں 13 مقامات پر حملہ کیا گیا، جس نے صحت سہولیات کو متاثر کیا ہے اور پہلے سے تعینات طبی سہولیات کا استعمال پہلے ہی کیا جاچکا ہے۔ فسلطینی وزارت خارجہ نے بتایا کہ منگل کی صبح رپورٹنگ کرتے وقت اسرائیلی ہوائی حملے میں شہید ہوئے صحافی محمد شبھ اورسعیدالطویل کی آخری رسوم ادا کردی گئی ہے۔ اسرائیلی حملے میں اب تک 6 صحافی شہید ہوچکے ہیں اور دو دیگرلاپتہ ہیں۔
سعودی عرب نے فلسطین کی حمایت کا کیا اعلان، ولی عہد محمد بن سلمان نے کہی یہ بڑی باتآیت اللہ علی خامنہ ای نے حماس کی تعریف کیایران کے سپریم کورٹ آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایک بار پھر حماس کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس میں ان کے ملک کا کوئی ہاتھ نہیں، لیکن یہ بہت جرات مندانہ قدم ہے۔ نیوزایجنسی رائٹرس نے ان کے بیان کا ترجمہ جاری کیا ہے، اس کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے کہا، "یہودی انتظامیہ پر جن لوگوں نے حملے کا منصوبہ بنایا، ہم ان کے ہاتھوں کو چومتے ہیں۔”

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    مئی 3, 2026
    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    مئی 3, 2026
    سپریم کورٹ سے ترنمول کانگریس کو دھچکا، عرضی پر نہیں دیا کوئی حکم

    سپریم کورٹ سے ترنمول کانگریس کو دھچکا، عرضی پر نہیں دیا کوئی حکم

    مئی 3, 2026
    ایل پی جی کی کمی ، پی این جی کنکشن بڑھانے میں مصروف حکومت

    ایل پی جی کی کمی ، پی این جی کنکشن بڑھانے میں مصروف حکومت

    مئی 3, 2026
    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    مئی 3, 2026
    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    مئی 3, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist