• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جولائی 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

’’دمشق میں ایرانی قونصلیٹ پر حملے کا جواب تہران اپنے ایجنٹوں کے ذریعے دے گا‘‘

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 10, 2024
0 0
A A
’’دمشق میں ایرانی قونصلیٹ پر حملے کا جواب تہران اپنے ایجنٹوں کے ذریعے دے گا‘‘
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن(ایجنسی) :دو امریکی انٹیلی جنس ذرائع نے بتایا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر گذشتہ ہفتے کئے جانے والے حملے کے جواب میں اسرائیل پر کوئی بھی ایرانی حملہ ممکنہ طور پر خطے میں تہران کے ایجنٹوں کے ذریعے کیا جائے گا اور ایران براہ راست اس حملے میں حصہ نہیں لے گا۔دونوں ذرائع نے بتایا کہ امریکی انٹیلی جنس تخمینوں سے پتا چلتا ہے کہ ایران نے اپنے وفادار مسلح گروپوں پر زور دیا ہے کہ وہ ڈرون اور میزائلوں کے ساتھ ساتھ اسرائیل کے خلاف بڑے پیمانے پر حملہ کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ حملہ اس ہفتے جلد از جلد ہو سکتا ہے
ان میں سے ایک ذریعے نے اس بات کی تصدیق کی کہ "خطرہ بہت واضح اور قابل اعتبار ہے”۔ انہوں نے مزید کہا کہ "انھوں نے ابھی حملہ کرنے کے لیے انتظامات کر لیے ہیں۔ وہ صرف صحیح وقت کا انتظار کر رہے ہیں”۔
انہی ذرائع نے کہا کہ ایران اور اس سے منسلک گروپ کشیدگی میں اضافے کے خوف سے خطے میں امریکی افواج پر حملہ کرنے کے لیے تیار دکھائی نہیں دیتے۔ اُنھوں نے نشاندہی کی کہ تہران کو ایک بڑی کشیدگی کا خدشہ ہے اور وہ واشنگٹن یا اس کے اتحادیوں کو براہِ راست حملہ کرنے کا کوئی بہانہ نہیں دینا چاہتا۔قابل ذکر ہے کہ امریکی حکام نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ یکم اپریل کو دمشق میں ایران کے قونصل خانے پر اسرائیلی حملے میں پاسداران انقلاب کے متعدد کمانڈروں کی ہلاکت کا جواب دینے کے تہران کے اعلانات کے بعد امریکہ اور اسرائیل ہائی الرٹ پر ہیں۔ایک سینئر امریکی اہلکار نے انکشاف کیا کہ امریکہ اور خطے میں اس کے اڈے دمشق حملے کے جواب میں اسرائیلی یا امریکی اثاثوں کو نشانہ بنانے والے ممکنہ ایرانی حملے کی تیاری کر رہے ہیں۔صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے عہدیدار نے بھی تصدیق کی کہ امریکی ٹیمیں تب سے مسلسل رابطے میں ہیں”۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کا ملک ایران سے آنے والے خطرات کا مقابلہ کرنے میں اسرائیل کی مکمل حمایت کرتا ہے”۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist