• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جولائی 2, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

محلہ سرائے پختہ میں ہاؤ س فل کا بورڈ، کرتا پائیجامہ پہننے والوں میں مایوسی

ناظم منصوری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 14, 2023
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

مرادآباد ، عید جس طرح سے نزدیک آرہی ہے اور لوگ عید کی تیاریوں میں اپنے اہل خانہ کو لیکر بازاروں کے چکر لگا رہے ہیں ایسے میں بازاروں کی رونق میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ جہاں ریڈیمیٹ کپڑوں کا رواج عام ہے اور لوگ سلے ہوئے کپڑوں پر تےار کپڑوں کو ترجیح دیتے ہیں بازاروں میں نئے نئے ڈزائن کے سلے اور بغیر سلے کپڑے فروخت ہو رہے ہیں مگر ایسے لوگوں کی بڑی تعداد ہے جو عید کے لئے درزیوں سے کپڑے سلواتے ہیں،عید پر سبھی کرتا پائیجامہ پہننے کا اہتمام کرتے ہیں پہلے علماءاور حفاظ و اہل مدارس ہی کلیدار کپڑے پہنا کرتے تھے لیکن اب اس کا کریز بڑھتا جارہا ہے اور عوام میں بھی اس کو مقبولیت مل رہی ہے لیکن ان کلیدار کرتے پائیجامے سینے والے درزی محدود ہیں اس لئے ان کی دوکانوں پر گاہکوں کی بھےڑ نظر آرہی ہے حالانکہ اکثر درزیوں نے نصف رمضان اور اس سے پہلے سے ہی کلیدار کپڑوں کی سلائی کی بکنگ بند کر دی ہے اور اپنی دوکانوں کے باہر ہاؤس فل کے بورڈ لگا رکھے ہیں۔محلہ سرائے پختہ میں مرکز والی مسجد کے آس پاس تقرےبا ایک درجن سے زائد درزی ہیں جو کلیدار کپڑوں کے ماہر مانے جاتے ہیں یہاںقرب و جوار سے ہی نہیں بلکہ دیگر اضلاع سے بھی لوگ کلیدار کپڑے سلوانے پہنچتے ہیں ،مگر اس وقت درزیوں کی دوکانوں پر ایسے حالات ہیں کہ انہوں نے اپنی دوکانوں کے باہر ہاؤ س فل کے بورڈ لگاکر کپڑے لینا بند کر دئیے ہیں عید کے لئے لوگ کرتے پائیجامہ کو اہمیت دیتے ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ اپنی پسند کے مطابق کپڑے سلوائیں اس وقت درزیوں کی دوکانوں کے باہر لگے ہاوس فل کے بورڈوں نے ان کو مایوس کر دیا ہے۔ اور اب وہ اپنے کپڑے سلوانے کے لئے دوکانوں پر بھٹک رہے ہیں، کوئی بھی ٹیلر کپڑے لینے کو تیار نہیں ہے جس سے کرتے پائیجامہ پہننے والوں میں سخت مایوسی ہے۔ کلیدار کرتے پائیجامہ کے ماہر درزی حافظ محمد سعید نے بتایا کہ علماءکے علاوہ عوام بھی ان کلیدار کپڑوں کو پسند کر رہے ہیں اور اس میں جالی اور دانا لگواکر ڈزائن دار کپڑے سلواتے ہیں ایسے میں اس میں وقت زیادہ لگتا ہے اور گاہک سے پیسے بھی زیادہ لینے پڑتے ہیں گاہک خوشی خوشی پیسے دینے کو بھی تیار ہے مگر ایکسٹراکاریگر بیٹھانے کے باوجود بھی وقت اور کاریگروں کی کمی ہے،عید کے لئے کلیدار کپڑوں کی بکنگ تو شب برآت سے پہلے ہی شروع ہوجاتی ہے اب سبھی کے کپڑے عید سے پہلے تیار کرنے ہوتے ہیں اس لئے اب مزید بکنگ کا سلسلہ بند کر دیا گیا ہے۔ کاریگر دن دن رات کام کر رہے ہیں اور جلد سے جلد مکمل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

 

 

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist