• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جولائی 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

بی جے پی کے دور اقتدار میں برہمنوں کا استحصال اور بے عزتی کی جارہی ہے : بھون جوشی

کارکنان کی بیداری سے ایس آئی آر سروے میں سماج وادی پارٹی نے تاریخ رقم کی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 29, 2025
0 0
A A
بی جے پی کے دور اقتدار میں برہمنوں کا استحصال اور بے عزتی کی جارہی ہے : بھون جوشی
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند،سماج نیوز سروس: سماج وادی پارٹی کے قومی سکریٹری بھون جوشی نے کہا ہے کہ اترپردیش کی بی جے پی حکومت برہمنوں کے خلاف ہے ۔انہوں نے کہا کہ برہمنوں کو جس طریقہ سے بے عزت کرنے کے ساتھ ساتھ ان کا استحصال کیا جارہا ہے اس کو مزید برداشت نہیں کیا جاسکتا ۔بھون جوشی نے کہا کہ برہم بھگوان پرشو رام کی پیڑھی سے ہیں اس لئے وہ کسی سے دبنے والے نہیں ہیں ۔سنیچر کے روز دیوبند میں سماج وادی پارٹی کی جانب سے منعقدہ ایس آئی آر جائزہ میٹنگ کے دوران خطاب کرتے ہوئے بھون جوشی نے کہا کہ اترپردیش میں سال 2027کے اسمبلی الیکشن کے بعد پی ڈی اے کی حکومت قائم ہونے جارہی ہے ،انہوں نے کہا کہ سروے کے دوران ووٹروں کے نام لسٹ سے غائب کرنے کی سازش کی گئی ہے ؛لیکن سماج وادی پارٹی نے اپنے کارکنان اورلیڈران کی محنت کے بدولت اس سازش کو ناکام کردیا ۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی اے کا رکنان کی جانب سے بوتھ سطح پر کئے گئے اقدامات قابل ستائش ہیں ،انہوں نے پارٹی کارکنان سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ دوسرے مرحلہ میں بھی کارکنان الرٹ رہیں اور ایک ووٹ پر نظر رکھیں ،انہوں نے کہا کہ بی جے پی کو اس کی چالاکیوں دھوکہ بازیوں اور ہرایک مورچہ پر ناکام کرنا سماج وادی پارٹی کارکنان کا اصل مقصد ہے ۔پارٹی کے ضلع صدر عبدالواحد نے کہا کہ سہارنپور میں ہر ایک اسمبلی پر سماج وادی کا رکنان کی جانب سے کئے گئے اقدامات بے مثال ہیں ۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ کارکنان کے دم پر ہی 2027کے اسمبلی الیکشن میں اکھلیش یادو کو وزیر اعلیٰ بنانا ممکن ہوگا ۔انہوں نے کہا کہ جن کارکنان نے ایس آئی آر کے سروے اورجائزے میں اچھا کام کیا ہے ان کا رکنان کو اعزازات سے نوازا جائے گا ۔سماج وادی پارٹی کے سابق ایم ایل اے منوج چودھری نے کہا کہ دیوبند میں اس مرتبہ سماج وادی پارٹی بہت بڑے فرق سے کامیابی حاصل کرے گی ۔ایس آئی آر کے جائز ہ کے بعد بی جے پی اترپردیش کی لڑائی سے باہر ہوچکی ہے ۔منوج چودھری نے کہا کہ آنے والا وقت سماج وادی پارٹی کا ہے جس میں کسانوں سے لے کر غریب نوجوانوں ،دلتوں ،پسماندہ ،برہمنوں اور سماج کے سبھی کمزور طبقات کو عزت واحترام بخشا جائے گا ۔ اس میٹنگ سے پدم سنگھ گوجر ،اسمبلی حلقہ کے صدر رمیش پنوار ،گنا سمیتی کے سابق صدر دلشاد گوڑ ،پسماندہ سیل کے صد ر رام کشن سینی ،وپن تیاگی اور روی کانت تیاگی نے بھی خطاب کیا ۔اس موقع پر سماج وادی پارٹی کے سیکڑوں کا رکنان موجود رہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist