• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جولائی 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مرکزی حکومت بنگلہ دیش پر مہربان

ہندوستان اور بنگلہ دیش نے 151 ماہی گیروں کو وطن واپس بھیجا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 31, 2026
0 0
A A
مرکزی حکومت بنگلہ دیش پر مہربان
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی/ڈھاکہ، (یواین آئی) ہندوستان اور بنگلہ دیش نے جمعرات کو بین الاقوامی میری ٹائم باؤنڈری لائن (آئی ایم بی ایل) کو نادانستہ طور پرعبور کرچکے ماہی گیروں کی باہمی رہائی اور وطن واپسی کا عمل مکمل کیا۔حکام نے کہا کہ دونوں فریق اسے دیرینہ سمندری حدود کے مسائل کے انسانی حل کے طور پر دیکھتے ہیں۔وزارت خارجہ نے کہا کہ بنگلہ دیشی حکام کی طرف سے حراست میں لیے گئے کل 23 ہندوستانی ماہی گیروں اور ہندوستان میں زیر حراست 128 بنگلہ دیشی ماہی گیروں کو رہا کیا گیا اور ان کے آپریشنل ماہی گیری کے جہازوں کے ساتھ ان کے متعلقہ ممالک کو واپس بھیج دیا گیا۔وزارت خارجہ کے کے ترجمان رندھیر جیسوال نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا، "یہ تبادلہ دونوں طرف کی ماہی گیری برادریوں کے انسانی اور روزی روٹی کے مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ ہندوستان اپنی ماہی گیری برادری کی فلاح و بہبود اور حفاظت کے لیے پابند عہد ہے۔”حالیہ ہفتوں میں ماہی گیروں کو ماہی گیری کی معمول کی سرگرمیوں کے دوران ایک دوسرے کے علاقائی پانیوں میں بھٹکنے کے بعد گرفتار کیا گیا ہے۔ حکام نے کہا کہ تبادلے کو دونوں حکومتوں کے درمیان قریبی رابطہ کاری کے ذریعے حتمی شکل دی گئی، جس میں ساحلی کمیونٹیز کے ذریعہ معاش کے خدشات کو مدنظر رکھا گیا جو چھوٹے پیمانے پر ماہی گیری پر بہت زیادہ انحصار کرتے ہیں۔اس موسم سرما میں پہلے بھی اسی طرح کے واقعات کے بعد یہ رہائی ہوئی ہے۔حکام نے بتایا کہ ان کی حراست کے دوران ڈھاکہ میں ہندستانی ہائی کمیشن نے ہندستانی ماہی گیروں کی دیکھ بھال کی نگرانی کی اور انہیں گرم جیکٹس سمیت ضروری سامان فراہم کیا۔خلیج بنگال میں ماہی گیروں کی سرحد پار سے گرفتاریاں ایک عام مسئلہ بنی ہوئی ہیں، جہاں ماہی گیری کے علاقوں کی ناقص حد بندی، چھوٹی کشتیوں میں بحری آلات کی کمی، اور موسمی مچھلیوں کی نقل و حرکت اکثر نادانستہ سرحدی خلاف ورزیوں کا باعث بنتی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist