• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مرکزی حکومت کوکسانوں کی بات سننی چاہئے :سچن پائلٹ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 15, 2024
0 0
A A
مرکزی حکومت کوکسانوں کی بات سننی چاہئے :سچن پائلٹ
Share on FacebookShare on Twitter

جے پور،( یواین آئی ) راجستھان کے سابق نائب وزیر اعلیٰ سچن پائلٹ نے مرکزی حکومت پر کسانوں سے کئے گئے وعدوں کو توڑنے کا الزام لگاتے ہوئے کہاکہ مرکزی حکومت کو اپنا ضدی رویہ چھوڑ کر احتجاج کرنے والے کسانوں سے بات کرنی چاہئے اور ان کے مسائل کو سن کر کسانوں کے مطالبات کو تسلیم کرنا چاہئے ۔ مسٹر پائلٹ نے یہ بات آج یہاں کانگریس لیڈر سونیا گاندھی کے راجیہ سبھا کے لیے نامزدگی داخل کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ کسان احتجاج کر رہے ہیں، یہ حکومت کااڑیل پن ہے اور حکومت کے اسی ضدی رویہ کے باعث اس معاملے کا حل نہیں نکل رہا ہے ۔ کانگریس پارٹی نے کل اعلان کیا کہ اگر چھتیس گڑھ میں ہماری حکومت بنتی ہے تو ہم کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) کو قانونی پروویژن بنائیں گے ۔ کسانوں کو ان کی لاگت کے حساب سے رقم نہیں مل رہی ہے ۔ ہم نے وعدہ کیا ہے کہ ہم ایم ایس پی کو لاگو کریں گے ۔کسان احتجاج کر رہے ہیں لیکن مرکزی حکومت نے کسانوں کے مفادات کو داؤ پر لگا کر تین سیاہ قانون بنائے ۔ انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے کسانوں نے ڈیڑھ سال تک احتجاج کیا اور سینکڑوں لوگ مارے گئے اور مرکزی حکومت نے وعدہ کیا تھا کہ ہم ایم ایس پی پر قانون بنائیں گے ، اب حکومت کی مدت کار ختم ہو رہی ہے ، حکومت کو اپنا وعدہ پورا کرنا چاہیے تھا۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں پر دباؤ ڈالنے کے بجائے حکومت کے لیے بہتر ہو گا کہ وہ ان سے بات کرے اور ان کے مسائل کا حل تلاش کرے ۔مسٹرپائلٹ نے کہا کہ آج ہم سب کی درخواست پر محترمہ سونیا گاندھی نے راجستھان سے راجیہ سبھا کی امیدوار کے طور پر اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے جو کہ راجستھان کے لیے بہت خوشی کی بات ہے اور کانگریسیوں کے لیے خوشی کا موقع ہے کیونکہ انھوں نے راجستھان کو منتخب کیا ہے ایم پی بننے کے لیے ، اس سے کارکنوں میں توانائی پیدا ہوگی۔ اس سے لوک سبھا انتخابات میں بھی پارٹی پر مثبت اثر پڑے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    اپریل 23, 2026
    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ  کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    اپریل 23, 2026
    پہلی برسی پر جاں بحق ہونے والوں کو ملک کی خراج عقیدت پیش

    پہلی برسی پر جاں بحق ہونے والوں کو ملک کی خراج عقیدت پیش

    اپریل 23, 2026
    سپریم کورٹ نے آئی پیک پر ای ڈی کی کارروائی کے  دوران ممتا بنرجی کی مداخلت پر سخت اعتراض ظاہر کیا

    سپریم کورٹ نے آئی پیک پر ای ڈی کی کارروائی کے دوران ممتا بنرجی کی مداخلت پر سخت اعتراض ظاہر کیا

    اپریل 23, 2026
    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    اپریل 23, 2026
    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ  کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    اپریل 23, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist