• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مئی 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اللہ کا مقرب بندہ وہ ہے جو اپنے دل کو نرم رکھے :مفتی عفان منصور پوری

رمضان المبارک کے اختتام کے ساتھ دیوبند کی تمام مساجدمیں بھی کلام پاک کی تکمیل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 20, 2026
0 0
A A
اللہ کا مقرب بندہ وہ ہے جو اپنے دل کو نرم رکھے :مفتی عفان منصور پوری
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند  ،سماج نیوز سروس: رمضان المبارک کے اختتام کے ساتھ ساتھ دیوبند کی چند بڑی مساجد میں بھی کلام پاک کی تکمیل ہوگئی ،دارالعلوم کی مسجد رشید میں جمعیۃ علماء ہندکے قائد مولانا سیداسعد محمود مدنی کے بیٹے مولانا حسین احمد مدنی نے تراویح میں کلام اللہ کی تکمیل کی ،دارالعلوم کی قدیم مسجد میں مولانا ازہد مدنی اور مرکزی جامع مسجد میں امروہہ جامع مسجد کے استاذ مفتی عفان منصورپوری نے29 ویں شب میں تکمیل کلام اللہ کے بعد شب قدر، چاندرات کی فضیلت اور عید کی اہمیت پر تفصیل سے روشنی ڈالی ،مسجد رشید اور جامع مسجد میں ختم کے موقع پر دیوبند کے قرب وجوار سے آئے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ،دیوبند کی گلیاں ،بازار، شام سے ہی بھیڑ کے سبب بھر کر چل رہی تھیں،مسجد رشید کے سامنے واقع جامعہ طبیہ کے میدان میں باہر سے آنے والی گاڑیوں کی قطاریں تھیں،دعاء میں شرکت کے لئے لوگ جوق درجوق چلے آرہے تھے ، ختم کلام اللہ کے موقع پر مولانا محمود مدنی نے کہا کہ قرآن اور رمضان کا رشتہ بہت مضبوط ہے اللہ نے قرآن کریم کو رمضان المبارک کے مہینہ میں آسمان دنیا سے زمین پر اتارا ۔ انہوںنے کہا کہ کلام اللہ کو مکمل کرنے کے لئے اللہ نے ایک رات اس ماہ میں ایسی بھی رکھی جس کی عبادت 80 ہزار سال عبادت کے برابر ہے ،اس رات میں اللہ نے کلام اللہ کو مکمل کیا ،اور امت مسلمہ کے سہولت کے لئے اللہ نے اس رات کی نشان دہی کرتے ہوئے اس کو رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں رکھا ،اللہ کے بندے طاق راتوں میں جاگ کر اگر عبادت کریں گے تو انہیں اللہ نے بخشنے کا وعدہ کیا ہے ۔ مولانا مدنی نے کہا کہ رمضان المبارک کی 30 ویں شب جو چاند رات کی کہلاتی ہے یہ یوم الانعام کہلاتی ہے اس رات میں اللہ اپنے ان بندوں کو جنہوںنے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے بعد روزہ رکھے، راتوں کو اللہ کی یاد میں گزارا اور طاق راتوں میں شب بیداری کی ان لوگوں کے لئے یہ رات انعام کی رات ہے ،اس رات کو بھی جاگ کرعبادت کرنا اور اللہ کے یہاں سے انعام لینا نیک بندوں کی عادت میں شمار ہوتا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ایمان کی نشانی ہے جس کو اللہ سے محبت ہوگی اس کے لئے ضروری ہے کہ وہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی محبت کرے۔انہوں نے کہا کائنات میں ایک ہی شخصیت ایسی گزری ہے جس نے اپنی زندگی کے مقصد کو پورا کیا ہے اور وہ ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ سلم کہ جنہوںنے اپنی زندگی کے مقصد کو پورا کیا ہے۔انہوںنے کہا کہ ایمان والوں پر اللہ کے رسولؐ کا حق اپنی جان سے زیادہ ہے۔ مولانا محمود مدنی نے کہا کہ رسول ؐسے محبت کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہوگا اس لئے ضرورت اس بات کی ہے کہ اپنی زندگی میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کو ظاہری اور باطنی طورپر پیوست کرے ۔چھتہ مسجد میں خطاب کرتے ہوئے جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہا کہ اللہ کی قربت حاصل کرنے میں چندچیزوں کی ضرورت پڑتی ہے جب تک یہ چیزیں نہ ہوں قربت ِ خداوندی حاصل نہیں ہوسکتیں (۱) ذکر اللہ۔ (۲) رزقِ حلال، تلاوت ِ کلام اللہ اور اپنے آپ کو گناہوں سے محفوظ کرنا۔ انھوں نے کہا کہ کوئی بھی دعا اور عبادت مقبول نہیں سکتی جب تک کہ انسان اکل حلال پر قائم نہ رہے، ایک لقمہ بھی اگر حرام چلا گیا تو چالیس دن تک اس کی عبادتیں اور نیکیاں اس کے کسی کام آنے والی نہیں ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist