• Home
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, فروری 1, 2023
Hamara Samaj
Advertisement Banner
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مخالفین کی بوکھلاہٹ صاف دکھائی دے رہی ہے

چوہان بانگر وارڈ سے کانگریس کی امیدوارشگفتہ زبیر کی حمایت میں جلسہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 2, 2022
0 0
A A
مخالفین کی بوکھلاہٹ صاف دکھائی دے رہی ہے
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،ہمارا سماج:چوہان با نگر وارڈ227سے کانگریس امیدوار شگفتہ چودھری کی حمایت میں سعیدیہ مسجد چوہان با نگر میں کانگریس پارٹی کا عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا جس کی صدارت حاجی نفیس انصاری اور نظامت دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے ڈیلی گیٹ سید ناصر جاوید نے کی۔شگفتہ چودھری کی حمایت میں جلسہ میں آئی لوگوں کی تعداد بتا رہی تھی کہ چوہان با نگر کے عوام نے کانگریس کو کامیاب بنانے کا من بنا لیا ہے۔جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے متین احمد نے کہا کہ اب کسی بھی چیز سے پردہ اٹھانے کی ضرورت نہیں ہے لوگوں کو سب معلوم ہے کون عوام کے ساتھ ہمیشہ کھڑا رہتا ہے اور لوگوں کے کام کرتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ ہمارے سامنے جو لوگ کھڑے ہیں ان کی بوکھلاہٹ صاف دکھائی دے رہی ہے۔چودھری زبیر احمد نے کہا کہ آج لوگوں کو مضبوط قیادت کی اشد ضرورت ہے اور اس بار لوگ اپنا من بنا کر بیٹھے ہیں کوئی کتنا بھی لالچ دے دے ہم بہکاوے میں نہیں آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جو لیڈر اپنی قوم اور لوگوں کیلئے نہیں بول سکتا اسے ڈوب کر مر جانا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ جب لوگوں کو ضرورت تھی تو موجودہ رکن اسمبلی نے عوام سے دوری بنا لی اور آج ووٹ چاہیے تو لوگ یاد آرہے ہیں اور پچھلے ایک سال میں کام کیا ہے اور آگے مزید ترقیاتی کام کرنے ہیں جس میں آپ لوگوں کا ساتھ چاہیے۔اس موقع پر خالد خان اشرف بابا،نوید پپو،جرّار احمد،عابد سیفی،محمد توحید، شہاب الدین نے بھی خطاب کیا۔جلسہ کو کامیاب بنانے میں فیروز انصاری،شاداب حسن،جاوید انصاری،شکیل رنگ ریز،عابد بھائ،حاجی نصیر احمد،فہیم خان، افسر خان،ارشاد ادریسی،رئیس نہاری والے، سید خورشید عالم، سرتاج ا مروہی، محبوب ادریسی،ارشد انصاری، عامر جاوید، کنور شہزاد، شفیق خان مینو،الطاف ادریسی،مظاہر علی کے نام قابل ذکر ہیں۔

ShareTweetSend

Get real time update about this post categories directly on your device, subscribe now.

Unsubscribe
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیت اہل حدیث حلقہ شہرت گڑھ کے زیر اہتمام مساجد میں خطبہ جمعہ کا اہتمام

    جمعیت اہل حدیث حلقہ شہرت گڑھ کے زیر اہتمام مساجد میں خطبہ جمعہ کا اہتمام

    جنوری 6, 2023
    مدتوں رویا کریں گے جام وپیمانہ تجھے:از قلم:وصی اللہ عبدالحکیم مدنی

    مدتوں رویا کریں گے جام وپیمانہ تجھے:از قلم:وصی اللہ عبدالحکیم مدنی

    دسمبر 21, 2022
    بھارت کا آئین جمہوریت کا محافظ، اس کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری

    بھارت کا آئین جمہوریت کا محافظ، اس کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری

    جنوری 24, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    1
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اپیل برائے دعائے صحت

    اپیل برائے دعائے صحت

    فروری 1, 2023
    ریاستی کانگریس کمیٹی نے ضلعی سطح پر "ہاتھ سے ہاتھ جوڑو مہم” شروع کی

    ریاستی کانگریس کمیٹی نے ضلعی سطح پر "ہاتھ سے ہاتھ جوڑو مہم” شروع کی

    فروری 1, 2023
    جلد ہی ایم سی ڈی ملازمین کو جنوری تک کی تنخواہ مل سکے گی

    جلد ہی ایم سی ڈی ملازمین کو جنوری تک کی تنخواہ مل سکے گی

    فروری 1, 2023
    مہنگائی کم کرنے کے بجائے اس بجٹ سے مہنگائی بڑھے گی:اروند کیجریوال

    مہنگائی کم کرنے کے بجائے اس بجٹ سے مہنگائی بڑھے گی:اروند کیجریوال

    فروری 1, 2023
    اپیل برائے دعائے صحت

    اپیل برائے دعائے صحت

    فروری 1, 2023
    ریاستی کانگریس کمیٹی نے ضلعی سطح پر "ہاتھ سے ہاتھ جوڑو مہم” شروع کی

    ریاستی کانگریس کمیٹی نے ضلعی سطح پر "ہاتھ سے ہاتھ جوڑو مہم” شروع کی

    فروری 1, 2023
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist