• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 4, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے میں تیزی لانے کیلئے برطانوی وزیر اعظم پر دباؤ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 25, 2025
0 0
A A
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے میں تیزی لانے کیلئے برطانوی وزیر اعظم پر دباؤ
Share on FacebookShare on Twitter

لندن(ہ س)۔برطانیہ کی حکومت کے کئی وزراء وزیرِ اعظم کیئر اسٹامر پر دباؤ ڈال رہے ہیں تاکہ وہ فلسطینی ریاست کو با ضابطہ تسلیم کرنے کے فیصلے میں تاخیر نہ کریں۔ یہ بات بلومبرگ نیوز ایجنسی کی ایک رپورٹ میں بتائی گئی۔فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے جمعرات کے روز اعلان کیا تھا کہ فرانس اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ستمبر میں ہونے والے اجلاس میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے گا۔ماکروں نے "ایکس” اور انسٹاگرام” پر لکھا "مشرقِ وسطیٰ میں منصفانہ اور پائے دار امن سے اپنی تاریخی وابستگی کے پیشِ نظر، میں نے فیصلہ کیا ہے کہ فرانس فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے گا۔ میں اس کا با ضابطہ اعلان اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ستمبر کے اجلاس میں کروں گا۔یہ اعلان ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب فرانس اور سعودی عرب مل کر ایک بین الاقوامی سربراہی کانفرنس کی قیادت کرنے والے ہیں جس کا مقصد "دو ریاستی حل” کے عمل کو دوبارہ شروع کرنا ہے۔ یہ کانفرنس جون میں ہونا تھی، لیکن اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ چھڑنے کے باعث آخری لمحے میں مؤخر کر دی گئی۔ اب اسی موضوع پر ایک وزارتی اجلاس 28 اور 29 جولائی کو نیویارک میں ہو گا۔فرانس یورپ کا سب سے بڑا اور طاقتور ملک ہے جو فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کر رہا ہے۔ اب تک دنیا کے کم از کم 142 ممالک فلسطین کو تسلیم کر چکے ہیں۔ یہ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے اعداد و شمار میں بتائی گئی ہے۔ تاہم امریکہ اور اسرائیل اس فیصلے کی سخت مخالفت کرتے ہیں۔صدر ماکروں نے جمعرات کو اس بات پر زور دیا کہ آج غزہ میں جنگ ختم کرنا اور شہریوں کو بچانا فوری ضرورت ہے۔انھوں نے مزید کہا ہمیں بالآخر ایک قابلِ بقا فلسطینی ریاست کی بنیاد رکھنا ہو گی، جو غیر مسلح ہو اور اسرائیل کو مکمل طور پر تسلیم کرے، تاکہ مشرقِ وسطیٰ میں تمام فریقین کی سلامتی میں شراکت دار بن سکے۔انہوں نے فلسطینی صدر محمود عباس کے نام ایک خط میں کہا کہ یہ اقدام مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے فیصلہ کن کردار ادا کرنے کی نیت سے کیا گیا ہے،اور فرانس تمام بین الاقوامی شراکت داروں کو اس عمل میں شامل کرنے کی کوشش کرے گا۔خط میں ماکروں نے کہا "مجھے امید ہے کہ یہ اعتراف مشرقِ وسطیٰ میں پائے دار امن کے قیام میں مدد دے گا۔فلسطینی نائب صدر حسین الشیخ نے ماکروں کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے "بین الاقوامی قانون سے فرانس کی وابستگی” قرار دیا۔ انہوں نے ’ایکس‘ پر اپنی پوسٹ میں فرانسیسی صدر کا شکریہ ادا کیا اور سعودی عرب کو بھی اس مشترکہ کوشش پر سراہا۔دوسری جانب، اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ فرانس کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان اسرائیل کے لیے’وجودی خطرہ‘ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist