• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جولائی 16, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ضلعی جمعیت اہل حدیث کے وفد نے مولانا عبدالروف ندوی سے تعزیت کی :وصی اللہ مدنی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 8, 2023
0 0
A A
ضلعی جمعیت اہل حدیث کے وفد نے مولانا عبدالروف ندوی سے تعزیت کی :وصی اللہ مدنی
Share on FacebookShare on Twitter

سدھارتھ نگر،: ضلعی جمعیت اہلِ حدیث، سدھارتھ نگر، یوپی کے نائب امیر مولاناعبدالرشید مدنی کی قیادت میں شش رکنی موقر وفد مولانا مطیع اللہ مدنی،رکن جمعیت حلقہ بڑھنی، مولانا شفیع اللہ مدنی،امیر حلقہ شہرت گڑھ،مولانا وصی اللہ مدنی، ناظم جمعیت،مولانا سعود اختر سلفی، نائب ناظم ضلعی جمعیت ،مولانا قمراعظم سراجی، استاد الہلال پبلک اسکول نے مورخ جماعت، بزرگ عالم دین اور معروف قلم کار مولانا عبدالروف صاحب ندوی کے دولت کدہ بمقام تلسی پور میں قبیل مغرب ان کی زیارت وملاقات کی سعادت حاصل کی اور ان کے جوان رعنا فرزند ارجمند اقبال احمد خاں کی اچانک وفات پر ان کی تعزیت فرمائی، یہ جاں گسل اور اندوھناک واقعہ غموں سے نڈھال مکرمی مولانا ندوی اور ان کے اہل خانہ کے لیے یقیناً کافی باعث رنج و غم ہے، عمر رسیدہ باپ کے سامنے جواں سال لخت جگر کا انتقال دل خراش اور جسم کے ہر رونگٹے کو کھڑاکردیتاہے، بقول ندوی صاحب وہ صحت مند اور توانا تھے،میری صحت اور دوائوں کی فراہمی کا خصوصی خیال کرتے تھے،بظاہر انہیں کوئی مہلک اور بڑی بیماری نہیں تھی،لیکن جو چیز نوشتہ تقدیر میں ثبت تھا وہ وجود پذیر ہوا جس پر ہم بسروچشم راضی ہیں،بیماری اور وفات کا دورانیہ چند منٹوں پر مشتمل تھا، حرکت قلب کے باعث ان کی آواز ہمیشہ کے لیے بند ہوگئی،اور اس دارفانی سے دارباقی کی طرف روانہ ہوگئے۔انا للہ وانا الیہ راجعون،.اللہ ہمارے محترم ندوی صاحب اور ان کے غم زدہ اہل خانہ کو صبر وشکیب کی توفیق عطاکرے اور برادرم اقبال احمد خاں کی بشری لغزشوں کودرگزر کرتے ہوئے ان کی مغفرت فرمائے اور انھیں جنت النعیم میں جگہ عطا فرمائے، آمین ناظم جمعیت مولانا وصی اللہ مدنی نے بتایا کہ ذمہ داران جمعیت نے ان کے لواحقین و پسماندگان کواہل خانہ کو صبرجمیل کی تلقین کرتے ہوئے متوفی کی مغفرت اور رفع درجات کے لیے پرخلوص دعائیں کیں، اور مولانا موصوف نے اپنی کتاب "کاروان سلف” ہدیہ میں دیا، بعد ازاں علماءکرام یہ قافلہ تلسی پور ہی میں واقع "مرکز السلام التعلیمی والخیری” کے بانی ومدیر شیخ منصور احمد مدنی کی پرخلوص دعوت پر ان کے معروف علمی مراکز فوزان پبلک اسکول، معہد عثمان بن عفان لتحفیظ القرآن الکریم وتجوید اور طاہرہ گرلس انٹرکالج کا تفصیلی معائنہ کیا، پرشکوہ کشادہ عمارتیں،خوب صورت مناظر، بہتر معیار تعلیم اور عمدہ انتظام وانصرام دیکھ ہر کسی کو دلی فرحت ومسرت حاصل ہوئی اور تمام منتظمین بطورِ خاص اس ادارہ کے صدر شیخ منصور احمدمدنی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان علمی مراکز اور دین اسلام کے مضبوط قلعوں کی تعمیر و ترقی اور بقا و استحکام کے لیے دعائیں کیں۔اس موقر وفد کے ایک اہم رکن ماہنامہ "نور توحید” نیپال کے ایڈیٹراور جامعہ خدیجۃ الکبری کے مفتی وشیخ الحدیث مولانا مطیع اللہ مدنی تھے، جو شیخ منصور احمد مدنی کے استاد تھے وہ اچانک اپنی اس ملاقات کی باریابی پرنازاں تھے اور بار باراس علمی قافلہ کو خیرمقدمی اور اپنی خوشیوں کو الفاظ کا جامہ پہنارہے تھے، بہت دیر تک ہم لوگ اس چمنستان علم وادب کے ظاہری حسن وجمال سے لطف واندوز ہوتے رہے، اس کے بعد شیخ کی خواہش و اصرار پر چائے نوشی کادور چلا، شیخ کے حسن اخلاق، عمدہ ضیافت اور علمی ودینی خدمات لائق تحسین اور قابل رشک ہیں۔ اللہ انہیں سلامت رکھے اوران کی تمام تر خدمات کو شرف قبولیت بخشے، آمین

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist