• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مئی 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

’اطلاع‘ کو ’خبر‘ بنانے کیلئے محنت کی ضرورت ہوتی ہے: معصوم مرادآبادی

معروف صحافی و کالم نگار کا شعبہ صحافت دارالعلوم ندوۃ العلماء کے طلبہ سے خطاب

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 6, 2026
0 0
A A
’اطلاع‘ کو ’خبر‘ بنانے کیلئے محنت کی ضرورت ہوتی ہے: معصوم مرادآبادی
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ،سماج نیوز سروس: ’اطلاع‘ کو ’خبر‘ بنانے کے لئے محنت کی ضرورت ہوتی ہے۔ جب آپ کے پاس کہیں سے کوئی خبر آئے تو سب سے پہلے یہ دیکھیں کہ کیا خبر اس لائق ہے کہ اسے شائع یا نشر کیا جائے؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ خبر بھیجنے والا اس کے ذریعہ صرف اپنا ذاتی مفاد حاصل کرنا چاہتا ہو۔ خبرسازی کے پیش نظر آپ کا مقصد عوامی مفاد ہونا چاہئے نہ کہ کسی ذاتی مقصد کی تکمیل۔ ان خیالات کا اظہار معروف صحافی و کالم نگار معصوم مرادآبادی نے کیا۔ وہ دارالعلوم ندوۃ العلماء کے شعبہ صحافت کے طلبہ سے خطاب کر رہے تھے۔واضح رہے کہ محترم معصوم مرادآبادی اپنی تازہ ترین کتاب ’’ڈاکٹر عبدالجلیل فریدی: قائد ملت، مسیحائے قوم‘‘ کے اجرا کے سلسلہ میں لکھنؤ آئے ہوئے تھے۔ اس موقع پر مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابوالحسن علی حسنی ندویؒ کی قائم کردہ مجلس تحقیقات و نشریات (دارالعلوم ندوۃ العلماء ) کے انچارج مولانا کلام الدین ندوی نے ذمہ داران کے مشورہ سے انھیں مجلس کا دورہ کرنے کی دعوت دی تھی جسے انھوں نے بخوشی قبول کیا۔ کلام الدین صاحب نے کچھ اہم کتابیں بھی انھیں ہدیہ کیں۔ اس موقع پر بڑی کارآمد گفتگو ہوئی۔ مفکر اسلام کے مکتوبات جو چھ جلدوں میں شائع ہوچکے ہیں اور ساتویں جلد کی تیاری ہو رہی ہے، وہ بھی زیر گفتگو آئے تو معصوم صاحب نے بتایا کہ ان کے پاس بھی حضرت کے کچھ خطوط ہیں۔ انھوں نے خطوط کی کاپی بھیجنے کا بھی عدہ کیا۔ اسی مناسبت سے شعبہ صحافت و لسانیات کا بھی انھوں نے دورہ کیا اور شعبہ کے طلبہ سے خطاب کیا۔ انھیں صحافت کی باریکیاں بتائیں، اپنی زندگی کے کچھ تجربات بیان کئے اور طلبہ کے سوالوں کے جوابات بھی دیئے۔ انھوں نے کہا کہ آپ جس میدان میں قدم رکھنے جا رہے ہیں اسے ایک طرح سے میدان کارزار کہہ سکتے ہیں، اس میں کامیابی اور نیک نامی کے لئے اچھی معلومات، اچھے کردار کے ساتھ جرأت کی ضرورت ہوتی ہے۔ انھوں نے طلبہ کو مشورہ دیا کہ وہ اردو کے علاوہ دیگر زبانوں کے اخبارات بھی پڑھیں اور انگریزی اخبارات کے اداریوں کا بھی پابندی سے مطالعہ کریں۔ واضح رہے کہ دارالعلوم ندوۃ العلماء کا ایک سالہ صحافت کا کورس عا لمیت سے فراغت حاصل کرنے والے طلبہ کے لئے ہوتا ہے۔ اب تک یہاں سے کئی بیچ نکل چکے ہیں اور طلبہ کی رہنمائی کے لئے ماہرین اور بڑے صحافیوں کے محاضرہ کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ معصوم مرادآبادی سے ملاقات کرکے طلبہ نے انتہائی خوشی کا اظہار کیا۔ آخرمیں شعبہ صحافت و لسانیات کے انچارج ڈاکٹر عبیدالرحمن ندوی نے معصوم مرادآبادی کا شکریہ ادا کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist