• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اپریل 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

نیتن یاہو اور ٹرمپ کے درمیان غزہ کی جنگ دو ہفتوں کے اندر ختم کرنے پر اتفاق،اسرائیلی اخبارکا دعویٰ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 27, 2025
0 0
A A
نیتن یاہو اور ٹرمپ کے درمیان غزہ کی جنگ دو ہفتوں کے اندر ختم کرنے پر اتفاق،اسرائیلی اخبارکا دعویٰ
Share on FacebookShare on Twitter

تل ابیب(ہ س)۔اسرائیلی اخبار ’اسرائیل ہیوم‘نے جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ متعدد امور پر اتفاق کر لیا ہے، جن میں سب سے اہم بات غزہ میں جنگ کو دو ہفتوں کے اندر ختم کرنا ہے۔اخبار کے مطابق اس معاہدے کا انحصار کئی شرائط کی تکمیل پر ہو گا، جن میں سب سے نمایاں شرط غزہ میں موجود تمام پچاس یرغمالیوں کی رہائی اور حماس کی باقی ماندہ قیادت کو غزہ سے نکال کر بیرونِ ملک جلا وطن کرنا شامل ہے۔ معاہدے کے مطابق ’غزہ میں دشمنانہ کارروائیاں دو ہفتوں کے اندر ختم کر دی جائیں گی، اور جنگ کے خاتمے کی شرائط میں چار عرب ممالک … جن میں مصر اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں … کو غزہ کا انتظام سنبھالنے کی ذمے داری دی جائے گی۔ یہ حماس کی جگہ لیں گے، جبکہ حماس کی قیادت کو دیگر ممالک میں جلاوطن کر دیا جائے گا۔‘اخبار کا کہنا ہے کہ معاہدے کے دیگر نکات میں یہ بھی شامل ہے کہ دنیا کے کئی ممالک غزہ کے اْن باشندوں کو پناہ دیں گے جو وہاں سے ہجرت کرنا چاہتے ہیں، نیز امن معاہدوں کا دائرہ مزید عرب اور اسلامی ممالک تک بڑھایا جائے گا۔اخبار کے مطابق، غالب امکان ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کے ساتھ مستقبل میں تنازع کے حل کے لیے آمادگی ظاہر کرے گا، اور امریکہ مغربی کنارے میں اسرائیلی خود مختاری کے کچھ حصوں کو تسلیم کرے گا۔اخبار نے بعض ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ "ایسا دکھائی دیتا ہے کہ جنگ کے خاتمے اور یرغمالیوں کی رہائی پر مشتمل معاہدہ طے پانا سب سے مشکل مرحلہ ہو گا۔مزید کہا گیا کہ ’ایران کے ساتھ جنگ سے قبل نیتن یاہو نے اپنے پہلے کے موقف کے مقابلے میں قدرے نرم موقف اپنایا تھا، مگر حماس نے تا حال اس پر کوئی جواب نہیں دیا۔‘علاوہ ازیں، اخبار نے بتایا کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے ضروری اصلاحات کے سلسلے میں کئی یورپی ممالک کے درمیان فلسطینی اتھارٹی میں اصلاحات کے مطالبے پر وسیع عالمی اتفاق رائے پایا جاتا ہے، جو دو ریاستی حل سے وابستگی کا اظہار ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ’آپ‘ کے 7  اراکینِ پارلیمان بی جے پی میں شامل

    ’آپ‘ کے 7 اراکینِ پارلیمان بی جے پی میں شامل

    اپریل 25, 2026
    متبادل ایندھن اپنانے میں تیزی کی ضرورت

    متبادل ایندھن اپنانے میں تیزی کی ضرورت

    اپریل 25, 2026
    مسجد میں نماز کیلئے خواتین کے داخلے پر کوئی پابندی نہیں:پرسنل لاء بورڈ

    مسجد میں نماز کیلئے خواتین کے داخلے پر کوئی پابندی نہیں:پرسنل لاء بورڈ

    اپریل 25, 2026
    دہلی فسادات کیس میں دہلی پولیس کو جھٹکا، ہائی کورٹ نے  عشرت جہاں کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست مسترد کی

    دہلی فسادات کیس میں دہلی پولیس کو جھٹکا، ہائی کورٹ نے عشرت جہاں کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست مسترد کی

    اپریل 25, 2026
    ’آپ‘ کے 7  اراکینِ پارلیمان بی جے پی میں شامل

    ’آپ‘ کے 7 اراکینِ پارلیمان بی جے پی میں شامل

    اپریل 25, 2026
    متبادل ایندھن اپنانے میں تیزی کی ضرورت

    متبادل ایندھن اپنانے میں تیزی کی ضرورت

    اپریل 25, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist