• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, اپریل 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

غزہ میں انسانی صورتِ حال ’سنگین تشویش‘ کا باعث ہے: امریکی محکمہ خارجہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 23, 2025
0 0
A A
غزہ میں انسانی صورتِ حال ’سنگین تشویش‘ کا باعث ہے: امریکی محکمہ خارجہ
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ نے جمعے کو کہا کہ وہ ایک حالیہ رپورٹ کا جائزہ لے رہا ہے جس میں اقوامِ متحدہ نے غزہ میں قحط کا اعلان کیا۔ محکمے نے مزید کہا کہ وہاں کی انسانی صورتِ حال سنگین تشویش” کا باعث ہے۔محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا، "غزہ میں انسانی صورتِ حال ایک سنگین تشویش ہے۔ ہم ایک فعال جنگی زون میں معصوم لوگوں تک امداد پہنچانے کے طریقے تلاش کرنے کے لیے تندہی سے کام کر رہے ہیں جہاں لوٹ مار کا سنگین مسئلہ، قیدیوں کا بحران اور ایک وحشیانہ دہشت گرد تنظیم ہے جو اقتدار میں رہنے کے لیے کچھ بھی کر سکتی ہے۔”اقوامِ متحدہ نے جمعہ کے روز باضابطہ طور پر غزہ میں قحط کا اعلان کیا جو شرقِ اوسط میں ایسا اولین واقعہ ہے اور ماہرین نے کہا ہے کہ 500,000 افراد کو تباہ کن” بھوک کا سامنا ہے۔محکمہ خارجہ کے ترجمان نے انٹیگریٹڈ فوڈ سیکیورٹی فیز کلاسیفیکیشن انیشیٹو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا، ہم ان مصدقہ رپورٹس کا جائزہ لے رہے ہیں کہ آئی پی سی نے حال ہی میں قحط کی تعریف میں تبدیلی کی ہے،” انٹیگریٹڈ فوڈ سیکیورٹی فیز کلاسیفیکیشن انیشی ایٹو (آئی پی سی) نگراں اداروں کا ایک اتحاد ہے جسے اقوامِ متحدہ نے آنے والے بحرانوں سے خبردار کرنے کا کام سونپا ہے۔محکمہ خارجہ کے اہلکار نے مزید کہا، ہم برابر اس بات سے واقف ہیں کہ حماس منظم طریقے سے اسرائیل پر سیاسی دباؤ ڈالنے کے لیے وسیع پیمانے پر فاقہ کشی کے جھوٹے بیانیے کو دانستہ فروغ دے رہی ہے۔”صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی خارجہ پالیسی کا ایک اہم مقصد غزہ اور یوکرین میں جنگیں ختم کرنا ہے۔محکمہ خارجہ کے اہلکار نے کہا، امریکہ کی توجہ اس بات پر مسلسل مرکوز ہے کہ غزہ میں تنازعہ ختم ہو اور یہ یقینی بنایا جائے کہ حماس دوبارہ کبھی غزہ پر حکومت نہ کرے اور لوگوں کو انتہائی ضروری انسانی امداد کی فراہمی ہو۔ترجمان نے کہا، "صدر ٹرمپ اور سکریٹری روبیو نے ضرورت مند لوگوں تک امداد پہنچانے کو ترجیح دی ہے جبکہ حماس کو امداد کی چوری اور لوٹ مار سے روکنے کے لیے حفاظتی اقدامات پر عمل درآمد کیا ہے۔”اقوامِ متحدہ کا حوالے سے محکمہ خارجہ نے بتایا کہ مئی سے اگست تک غزہ میں خوراک کے تقریباً 57,000 پیلیٹ، 4,083 ٹرک اور 50,000 ٹن سے زیادہ خوراک لوٹ لی گئی۔ ترجمان نے کہا، خوراک غزہ میں جا رہی ہے لیکن ضرورت مند لوگوں تک نہیں پہنچ رہی۔ترجمان نے مزید کہا، "امریکی حکومت غزہ کے لوگوں تک امداد پہنچانے پر توجہ مرکوز کر رہی ہے۔ ان شدید مسائل کے حل کا مطلب ہے ایمانداری سے غزہ کے لوگوں کے لیے مسائل حل کرنا جو بہتر سلوک کے مستحق ہیں، نہ کہ لفظی بیانات میں مشغول ہونا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکی صدر پر جان لیوا حملہ،ہلاکت سے محفوظ

    امریکی صدر پر جان لیوا حملہ،ہلاکت سے محفوظ

    اپریل 27, 2026
    وزیر اعلیٰ سینی نے گروگرام میںمن کی بات سنی

    وزیر اعلیٰ سینی نے گروگرام میںمن کی بات سنی

    اپریل 27, 2026
    عباس عراقچی دوبارہ اسلام آباد پہنچ  گئے، علاقائی مشاورت جاری

    عباس عراقچی دوبارہ اسلام آباد پہنچ گئے، علاقائی مشاورت جاری

    اپریل 27, 2026
    مغربی بنگال میں کانگریس کارکن دیب دیپ  کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے: راہل گاندھی

    مغربی بنگال میں کانگریس کارکن دیب دیپ کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے: راہل گاندھی

    اپریل 27, 2026
    امریکی صدر پر جان لیوا حملہ،ہلاکت سے محفوظ

    امریکی صدر پر جان لیوا حملہ،ہلاکت سے محفوظ

    اپریل 27, 2026
    وزیر اعلیٰ سینی نے گروگرام میںمن کی بات سنی

    وزیر اعلیٰ سینی نے گروگرام میںمن کی بات سنی

    اپریل 27, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist