• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ریاست جھارکھنڈ کے قضاۃامارت شرعیہ نے مفتی نذر توحید صاحب کے فتنہ کو کیا رد

تمام قضاۃ نے تحریری طور پرمولانا احمد ولی فیصل رحمانی صاحب کی بیعت امارت پر قائم رہنے کا کیاپختہ عہد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 18, 2023
0 0
A A
ریاست جھارکھنڈ کے قضاۃامارت شرعیہ نے مفتی نذر توحید صاحب کے فتنہ کو کیا رد
Share on FacebookShare on Twitter

پھلواری شریف (17 دسمبر 2023)پ ہمارا سماج:امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ وجھارکھنڈ ایک خالص اسلامی فکر اور ملت اسلامیہ کا عظیم سرمایہ ہے، جسے ایک سو سال قبل حضرت مولانا ابو المحاسن محمد سجاد علیہ الرحمہ نے ملک کے اکابرین علماء،دانشوران واساطین امت کے مشورہ سے قائم فرمایا۔ الحمد للہ اس وقت مذکورہ تمام ریاستوں کے مسلمان متحد ہو کر ایک امیر شریعت کی ماتحتی میں اسلامی نظام کے فکر کے مطابق شرعی زندگی گذار رہے ہیں۔موجودہ وقت میں امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ وجھارکھنڈ کے امیر شریعت حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی دامت برکاتہم کی امارت وقیادت میں ملت اسلامیہ اپنی زندگی گذار رہی ہیں، خاص طور سے مذکورہ ریاستوں کے مسلمانان مکمل سمع وطاعت کے ساتھ امیر شریعت کی ہدایات پر عمل کر رہے ہیں۔ مورخہ 14دسمبر 2023کو جھارکھنڈ میں مجلس علماء جھارکھنڈ کے بینر تلے دوسرے ایجنڈے پر بلائے گئے اجلاس میں مفتی نذر توحید صاحب نے امارت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی جس کو وہیں پر مجلس علماء جھارکھنڈ اور وہاں پہنچے علماء کرام نے فورا مسترد کر دیا اور اپنی برأت کا بھی اعلان کیا. مسلمانوں کے خلاف اس سازش کو کامیاب ہونے سے پہلے ہی اللہ سبحانہ و تعالی نے اسے ناکام بنا دیا، الحمدللہ جملہ قضاۃ ریاست جھارکھنڈ محمد انور قاسمی قاضی شریعت دار القضاء امارت شرعیہ کربلا ٹینک روڈ رانچی،جھارکھنڈ، محمد سعود عالم قاسمی قاضی شریعت دارالقضاء امارت شرعیہ آزاد نگر، جمشید پور،جھارکھنڈ،محمد شاہد قاسمی قاضی شریعت دار القضاء امارت شرعیہ واسع پور دھنباد،جھارکھنڈ،محمد کلیم اللہ مظہرقاضی شریعت دار القضاء امارت شرعیہ چتر پور وبوکارو،جھارکھنڈ،سید طاہر حسین ندوی نائب قاضی شریعتدار القضاء امارت شرعیہ بوکارو،جھارکھنڈ،محمد ثناء اللہ قاسمی قاضی شریعت دار القضاء امارت شرعیہ ہزاری باغ،جھارکھنڈ،محمد نظام الدین قاسمی قاضی شریعت دار القضاء امارت شرعیہ جامتاڑا،جھارکھنڈ، نسیم اختر قاسمی قاضی شریعت دار القضاء امارت شرعیہ کوڈرما،جھارکھنڈ،مختار عالم قاسمی قاضی شریعت دار القضاء امارت شرعیہ سمڈیگا،جھارکھنڈ،محمد عمر فاروق مظاہری قاضی شریعت دار القضاء امارت شرعیہ لوہردگا،جھارکھنڈ،محمد سراج الدین مظاہری قاضی شریعت دار القضاء امارت شرعیہ گورگاواں گڈا، جھارکھنڈ، محمد صدام قاسمی قاضی شریعت دار القضاء امارت شرعیہ صاحب گنج،جھارکھنڈ،محمد عمران قاسمی قاضی شریعت دار القضاء امارت شرعیہ مدھو پور، دیوگھر،جھارکھنڈ، محمد ابو صالح قاسمی قاضی شریعت دار القضاء امارت شرعیہ گریڈیہہ،جھارکھنڈ،عبد الاحد قاسمی قاضی شریعت دار القضاء امارت شرعیہ سیسئی ضلع گملا،جھارکھنڈنے تحریری طور پراقرار کیا کہ ہم تمام قضاۃ امیر شریعت حضرت مولانا سید احمد ولی فیصل رحمانی صاحب مدظلہ کی بیعت امارت پر قائم ہیں اور ان شاء اللہ تادم حیات قائم رہیں گے۔اس بات کا پختہ عہد کرتے ہیں اور ہم تمام علماء، مشائخ، ائمہ، دانشوران اور عوام الناس سے التماس کرتے ہیں اسلامی فکر کے ساتھ رہیں اور اللہ کو نصرت دیں تاکہ اللہ ہمیں نصرت دے نیز امارت کو کمزور کرنے والے تمام فتنے اور انتشار سے دور رہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    اپریل 23, 2026
    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ  کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    اپریل 23, 2026
    پہلی برسی پر جاں بحق ہونے والوں کو ملک کی خراج عقیدت پیش

    پہلی برسی پر جاں بحق ہونے والوں کو ملک کی خراج عقیدت پیش

    اپریل 23, 2026
    سپریم کورٹ نے آئی پیک پر ای ڈی کی کارروائی کے  دوران ممتا بنرجی کی مداخلت پر سخت اعتراض ظاہر کیا

    سپریم کورٹ نے آئی پیک پر ای ڈی کی کارروائی کے دوران ممتا بنرجی کی مداخلت پر سخت اعتراض ظاہر کیا

    اپریل 23, 2026
    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    اپریل 23, 2026
    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ  کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    اپریل 23, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist