• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مئی 2, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

ثقافتی تقریبات کا بنیادی مقصد طلبہ کو تعلیمی،تخلیقی اورتنظیمی اعتبار سے متحرک کرنا ہے:پروفیسر اقتدار محمد خان

شعبہ اسلامک اسٹڈیز کی سا لانہ ثقافتی تقریبات انسپائر 2024 وخوش اسلوبی سے اختتام پذیر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 25, 2024
0 0
A A
ثقافتی تقریبات کا بنیادی مقصد طلبہ کو تعلیمی،تخلیقی اورتنظیمی اعتبار سے متحرک کرنا ہے:پروفیسر اقتدار محمد خان
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، پریس ریلیز،ہمارا سماج:’’ ثقافتی تقریبات کا بنیادی مقصد طلبہ کو تعلیمی،تحقیقی،تخلیقی،تہذیبی اورتنظیمی اعتبار سے متحرک کرنا ہے تاکہ وہ عصرجدید کے مسائل ومشکلات کامقابلہ کرتے ہوئے ملک وسماج کی خوش حالی اور ترقی میں معاون ومددگار ثابت ہوں۔‘‘ان خیالات کا اظہارپروفیسر اقتدار محمد خان،صدر شعبہ اسلامک اسٹڈیزاورڈین فیکلٹی آف ہیومنٹیزاینڈ لینگویجز نے بزم طلبہ کی جانب سے منعقد سالانہ ثقافتی میلہ ’’انسپائرو ۲۰۲۴ء‘‘کی اختتامی تقریب میں کیا۔انہوں نے مزید فرمایا کہ ہم نصابی سرگرمیوں سے طلبہ میں ذمے داریوں کا احساس ،اصولوں کی پاس داری ،تنازعات کا حل اور اجتماعی ہدف کے حصول کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔پروفیسر سید شاہد علی،سابق صدرشعبہ اسلامک اسٹڈیز نے فرمایا کہ قرآن کریم کے مطابق انسان اپنی نیت اور کوشش میں آزاد ہے،البتہ نتائج میں وہ مجبور ہے،اس لیے مقابلوں میں شریک تمام طلبہ قابل مبارک باد ہیں۔ بزم طلبہ کے نائب صدرابوسالم یحییٰ اورندا پروین ،کوآرڈی نیٹر،کلچرل کمیٹی نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ قرأت میں:اول عاکف انیس،دوم ابوظفر،سوم عبدالرحمن،نعت:اول محمدمطلوب رضا،دوم عروج جعفر،سوم محمد منورعالم، ڈبیٹ:اول محمد فیض اشرفی،دوم شفق رئیس خان،سوم انس قریشی، شاعری:اول فردوس رضا،دوم آدتی شرما،سوم ذائنہ امان، بیت بازی:اول ٹیم شاد عظیم آبادی،دوم ٹیم جون ایلیاء ، سوم ٹیم گلزار، مضمون نویسی:اول محمدعمار،دوم خدیجہ،سوم شفیع الحسن،برجستہ تقریر:اول اشتیاق احمد،دوم شیخ عظمی نسیم،ارسلان مہذبی،سوم انمول سنگھ،سلوگن رائٹنگ:اول التمش رضا، دوم سعدیہ پروین، سوم زویا ہارون، خطاطی:اول خنساء،دوم صائمہ ناز،سوم فاطمہ، بیسٹ یوز آف ویسٹ:اول منزہ ناز،دوم زینت انصاری،سوم فضا آفرین اورفوڈ فیسٹیول: اول وافقہ،دوم عروج فاطمہ،سوم محمد نسیم اور عافیہ سلیم نے انعامات حاصل کیے۔حکم کے فرائض شعبہ کے اساتذہ کے علاوہ ڈاکٹر رحمن مصور،ڈاکٹر محفوظ الرحمن، ڈاکٹر صہیب عالم،ڈاکٹر نوشاد منظر،ڈاکٹر شہنواز فیاض،ڈاکٹر ثاقب عمران،ڈاکٹر قمرالدین،جناب ضمیراعظمی نے انجام دیے۔ثقافتی تقریبات کو کام یاب بنانے میں شعبہ کے ریسرچ اسکالرس لعل چاند،محمد ثاقب،کلچرل کمیٹی کے رابطہ کارمحمد شہنواز،جویریہ عبداللہ کے علاوہ ثانیہ خان، رومیسہ رانا،ابوالبشر،عبدالعلیم اعظمی،محبوب عالم، مدبرافروز،وسیم احمد،مبشر عبداللہ،عمیر مسرور،انس قریشی، مصطفی دانیال، ناصرہ ساجد، رخسار خاتون، علما، آسیہ پروین،سمیہ رحمان،نشرح ساجد، اورزویاملک وغیرہ کا اہم کردار رہا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist