• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جولائی 16, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

تیسری بار بھی منتخب نہیں کیا جاسکا میئر اور ڈپٹی میئر، ’آپ‘جائے گی سپریم کورٹ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 7, 2023
0 0
A A
تیسری بار بھی منتخب نہیں کیا جاسکا میئر اور ڈپٹی میئر، ’آپ‘جائے گی سپریم کورٹ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: دہلی میں آج تیسری بار میئر، ڈپٹی میئر اور اسٹینڈنگ کمیٹی کا انتخاب ملتوی ہو گیا۔ ایوان میں ہنگامہ کی وجہ سے کارروائی ملتوی کر دی گئی اور کہا گیا کہ میئر، ڈپٹی میئر اور اسٹینڈنگ ممبرس کا انتخاب اگلی تاریخ پر ہوگا۔ اس عمل سے عام آدمی پارٹی (عآپ) انتہائی ناراض نظر آ رہی ہے اور ایم سی ڈی میئر الیکشن کرائے جانے کے مطالبہ کو لے کر سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر دیا ہے۔ عآپ لیڈر آتشی نے کہا کہ سپریم کورٹ کی نگرانی میں انتخاب ہو، اس مطالبہ کو لے کر آج ہی سپریم کورٹ میں عرضی دی جائے گی۔میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب ایک بار پھر ملتوی ہونے پر عآپ کی میئر امیدوار شیلی اوبرائے نے بی جے پی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ آئین کے مطابق الیکشن کرانا یہ (بی جے پی) چاہتی ہی نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ نامزد کونسلروں کو دھوکے سے ووٹنگ کا اختیار دیا جا رہا ہے۔ شیلی نے الزام عائد کیا کہ یہ بے حد غلط ہے اور اس کے لیے پہلے بھی ہم سپریم کورٹ گئے تھے اور اب پھر سے جا رہے ہیں۔عآپ رکن اسمبلی کلدیپ کمار کا کہنا ہے کہ ’’بی جے پی نے پہلے ہی طے کر لیا ہے کہ آئین کے حساب سے کچھ نہیں ہوگا۔ جس کی وجہ سے یہ لوگ اپنی منمانی پر اتر آئے ہیں۔‘‘ ایک دیگر رکن اسمبلی راجیش نے کہا کہ ’’ہم کو معلوم تھا کہ ایسا ہی ہوگا اور وہی ہوا بھی۔ یہ لوگ طے کر کے پہنچے تھے کہ انتخاب نہیں ہونے دیں گے اور انھوں نے ایسا ہی کیا۔‘‘واضح رہے کہ دہلی میونسپل کارپوریشن ایکٹ 1957 کے تحت میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب میونسپل کارپوریشن ایوان کی پہلی میٹنگ میں ہی ہو جانا چاہیے۔ حالانکہ میونسپل کارپوریشن انتخاب ہوئے دو ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے، لیکن اب تک شہر کو نیا میئر نہیں ملا ہے۔ ایم سی ڈی ایوان کی میٹنگ 6 جنوری اور 24 جنوری کو ہوئی تھی لیکن دونوں بار بی جے پی و عآپ کونسلروں کے ہنگامہ کی وجہ سے پریزائڈنگ افسر نے میئر الیکشن کرائے بغیر ہی کارروائی ملتوی کر دی تھی۔
عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر سنجے سنگھ نے کہا کہ دہلی کے عوام نے ایم سی ڈی میں عام آدمی پارٹی کو اکثریت دی ہے لیکن بی جے پی اسے حکومت نہیں بنانے دے رہی ہے۔ بی جے پی کے لوگ اسمبلی-لوک سبھا انتخابات میں ہارنے کے بعد غنڈہ گردی کرکے انہیں وزیراعلیٰ اور وزیراعظم نہیں بننے دیں گے۔ آئین اور ڈی ایم سی لکھا ہے کہ بزرگ ووٹ نہیں دیں گے۔ لیکن پریزائیڈنگ آفیسر نے اسے نظرانداز کرتے ہوئے تینوں انتخابات ایک ساتھ کرانے کا کہا۔ کیا LG-BJP ہندوستان کے آئین کا فیصلہ کرے گی؟ایل جی کے پریذائیڈنگ آفیسر نے میئر کا انتخاب کرانا تھا۔ اس کے بعد منتخب میئر ڈپٹی میئر اور قائمہ کمیٹی کا انتخاب کرائے گا۔ یہ بی جے پی اور لیفٹیننٹ گورنر کا ملا جلا کھیل ہے۔ یہ ایل جی ہی تھے جنہوں نے روایات کے خلاف جا کر انہیں بی جے پی کا پریزائیڈنگ آفیسر بنا دیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist