• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جولائی 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

کالی کٹ جامعہ مرکزکے نئے تعلیمی سیشن کا درس بخاری سے آغاز

تعلیمی معیار کی بہتری کے سبب شمالی ہند کے طلبا کی کثرت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 13, 2026
0 0
A A
کالی کٹ جامعہ مرکزکے نئے تعلیمی سیشن کا درس بخاری سے آغاز
Share on FacebookShare on Twitter

کالی کٹ ، پریس ریلیز،ہماراسماج:کالی کٹ کے جامعہ مرکز اثقافۃ السنیہ میں نئے تعلیمی سال کا باضابطہ طور پر آغاز ایک شاندار افتتاحی تقریب کے ساتھ ہوا۔جس میں تعلیمی سیشن 27-2026کیلئے مختلف شعبہ جات میں داخلہ لینے والے نئے طلبہ کی تعلیم کا آغاز کیا گیا ۔گرانڈ مفتی آف انڈیا اور جامعہ مرکز کے بانی ومہتم اعلیٰ نے بخاری شریف سے حدیث رحمۃ کے درس کی قیادت کی اور صحیح البخاری کے درس کا آغاز کیا ۔شیخ نے اس موقع پر طلبہ کی زندگی میں اساتذہ کے ادب واحترام کی اہمیت پر زور دیا ۔اور بتایاکہ یہ چیز تعلیمی سفر میں کامیابی کی بنیاد ہے ۔شیخ نے ملک کی مختلف ریاستوں سے آئے ہوئے طلبہ کو کامیاب مستقبل کیلئے محنت ولگن اور صبر وتحمل کا درس دیا ۔افتتاحی تقریب کا آغاز مولانا وی پی ایم فیضی کی دعاء سے ہوا ۔ خیر مقدمی کلمات ڈپٹی رجسٹرار کنہی محمد ثقافی پروور نے پیش کیا ۔جبکہ افتتاح ڈائیریکٹر جنرل علامہ سی محمد فیضی کے ہاتھوں عمل آیا۔اجلاس میں ڈاکٹر حسین ثقافی ،عبدالجلیل ثقافی ،عبدالعزیز ثقافی ،محی الدین سعدی ،عبداللہ ثقافی ،زین الدین احسنی اور عمر علی کامل ثقافی بھی موجود رہے ۔تقریب کا اختتام سید جزیل ثقافی کے اظہار تشکر پر ہوا۔ واضح رہے کہ جامعہ مرکز میں اس وقت ملک کی ۲۴ ریاستوں کے طلبا زیر تعلیم ہیں ۔تعلیمی معیار کی بہتری اور حسن انتظام کے سبب شمالی طلبہ کی تعداد میں اضافہ ہواہے ۔ملک کی سینٹرل یونیورسٹیز سے معادل اور بیرون ممالک کی کئی اہم یونیورسٹیز جیسے جامعہ الازہر (مصر ) ملیشیا اسلامک یونیورسٹی،جامعہ قاسمیہ وغیرہ سے الحاق کے سبب ادارہ روز بروز ترقی کی طرف گامزن ہے ۔یہاں زیر تعلیم طلبا دینیات یعنی عالم ،فاضل کے ساتھ عصری علوم جیسے ڈاکٹر ،انجینئر ،وکالت وغیرہ کی تعلیم کے حصول کے مجاز ہیں ۔دینی وعصری علوم وفنون کا حسین متزاج ہے ۔ فی الحال جامعہ کے مختلف شعبہ جات میں ہزاروں طلبہ زیور تعلیم سے آراستہ وپیراستہ ہورے ہیں ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist