• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

انجمن باغ و بہار میں یاد کئے گئے ناول "صورت الخیال” کے مصنف شاد عظیم آبادی

کھلونے سے کھیلنے والا شاعر شاد عظیم آبادی کی حیثیت اردو ادب کی تاریخ میں باغ و بہار کی ہے: ڈاکٹر محمدپرویز

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 8, 2026
0 0
A A
انجمن باغ و بہار میں یاد کئے گئے ناول "صورت الخیال” کے مصنف شاد عظیم آبادی
Share on FacebookShare on Twitter

(بھاگل پور،پریس ریلیز) انجمن باغ و بہار ،برہ پورہ،بھاگل پور کے زیر اہتمام مدھے پورہ میںپروفیسر محمد احسان (صدر شعبہ اردو بی۔این۔منڈل یونیورسٹی) کی صدارت میںشاد عظیم آبادی کے یوم وفات ایک ادبی تعزیتی نشست کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر انجمن کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد پرویز نے شاد عظیم آبادی کے حیات و ادبی کارنامے کی روشنی میں کہا کہ کھلونے سے کھیلنے والا شاعر خان بہادر شاد عظیم آبادی اردو ادب کی تاریخ کا ایک روشن مینار ہے۔ جب ہم میر،سودا،غالب،مومن کا ذکر کرتے ہیں تو شاد عظیم آبادی کا بھی ذکر کرتے ہیں۔ وہ بیک وقت غزل گو،قصیدہ گو،مرثیہ نگار،مثنوی نگار،رْبائی گو،قطعہ گو،سوانح نگار،ناقد،مکتوب نگار،ناول نگار،محقق تھے۔انکی غزلیں سادگی اور ترنم، شیرنی، کیف و سرور اور تازگی کی عمدہ مثال ہے ۔انہوں نے لگ بھگ بارہ سو غزلیں،سات سو کے قریب رباعیات اور 48مرثیے لکھے۔ ۔ انکا اصل نام سید علی محمد اور تخلص شاد۔والد کا نام سید اظہار حسین عرف سید عباس مرزااور والدہ کا نام عارفہ بیگم۔ پیدائش جنوری 1846ء کو پورب دروازہ ،عظیم آباد، پٹنہ میں اور وفات 7جنوری 1927ء پٹنہ میں۔انہوں نے اپنی ادبی زندگی کا آغاز شاعری سے کی اور شاعری میں بیت بازی سے۔انکی نثری تصنیف کی ابتدا النصائح البعیان سے ہوتی ہے۔انکی تصانیف کی تعداد لگ بھگ ساٹھ ہے۔انکی تصانیف میں کلام شاد،میخانہء،بادہ عرفان،رْباعیات شاد،مراثی شاد، سروش ہستی،فروغ ہستی،زبور عرفاں،مادر ہند، چشمہء کوثر، بدھاوا،شاد کی کہانی شاد کی زبانی،صورت الخیال، 1876 (ولایتی کی آپ بیتی)،افیونی،اْردو تعلیم،نوائے وطن، کشکول،مثنوی نالہ شاد، نالہ دلکش،نغمہء جاں ،یاد حبیب، ثمرہء زندگی،فغان دلکش،نوید ہند وغیرہ اہم ہیں۔اْنہیں 1889ء میں خان بہادر کا خطاب ملا۔اس موقع پر پروفیسر محمد احسان نے کہا کہ شاعری کی کوئی صنف ایسی نہیں جس کو شاد عظیم آبادی نے اظہار خیال کا ذریعہ نہیں بنایا ہو لیکن انکی شخصیت کا اصل جوہر غزلوں میں کھلتا ہے ، انہوں نے شاد عظیم آبادی کے چند مشہور اشعار بھی سنائے۔ڈاکٹر شبنم پروین نے کہا کہ شاد عظیم آبادی اپنے آپ میں ایک دبستان تھے۔ ڈاکٹر نور اشرف نے کہا شادعظیم آبادی کی شاعری میں سوز و گداز کا عنصر بہت زیادہ ہے۔نشست میں شامل ڈاکٹر محمد نسیم ،پروفیسر چندرا پر کاش سنگھ،پروفیسر بمل ،اْم کلشوم ،شمع پروین نے شاد عظیم آبادی کے حیات و فن سے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist