• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مئی 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اجلاس منتظمہ جمعیۃ علماء ضلع ہردوئی کا بحسن خوبی اختتام کو پہنچا

اراکین کو نئی ذمہ داریاں سپردکی گئیں ،شادی بیاہ کی رسم وراج کو ختم کرنے اور دروس قرآن کو عام کرنے کی کوشش تیز

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 9, 2026
0 0
A A
اجلاس منتظمہ جمعیۃ علماء ضلع ہردوئی کا بحسن خوبی اختتام کو پہنچا
Share on FacebookShare on Twitter

محمد جنیدقاسمی
ہردوئی،سماج نیوز سروس: جمعیۃ علماء ضلع ہردوئی کااجلاس منتظمہ مدرسہ رحمانیہ بڑاکنواں محلہ لوہانی قصبہ پہانی میں مولانا عبدالجبارقاسمی صدرجمعیۃ علماء ضلع ہردوئی کی صدارت میں منعقدہوا،جس میں سبھی یونٹوں کے صدورونظماء نے شرکت کی۔جمعیۃ علماء کاتعمیری شعبہ اصلاح معاشرہ کوفعال بنانے اور کام کوبہتراندازسے کرنے میں مفیدمشوروں سے نوازاگیا۔اس موقع پر سبھی اراکین نے سابقہ رپورٹ پیش کی، مولانا صبیح الحسن قاسمی سکریٹری جمعیۃ علماء پہانی ،مفتی وقارالدین قاسمی صدرجمعیۃ علماء ملانواں،مفتی شہاب الدین قاسمی ،مولانا فرحان مظاہری شاہ آباد،مفتی بلال احمد قاسمی بینی گنج،مولانا حمایت اللہ قاسمی گوپامؤ، مفتی جاوید اخترقاسمی ناظم مدرسہ اصحاب صفہ واجد نگر،مفتی محمد احسن قاسمی،مولانا فیضان ندوی دہلیانے اپنے اپنے علاقے کی رپورٹ پیش کی۔ایجنڈے کی مزید کارروائی پڑھاتے ہوئے منتظمہ کے ارکان کی اتفاق رائے سے مولانا عطاء اللہ قاسمی کوجمعیۃ علماء ضلع ہردوئی کے مکاتب کا آرگنائزر منتخب کیاگیا، جبکہ مولانا صبیح الحسن قاسمی کوناظم درس قرآن اور معاون کے طورپر مفتی بلال احمد قاسمی بینی گنج کو منتخب کیاگیا، مولاناعبدالصمدقاسمی کو اصلاح معاشرہ کا کنوینرمنتخب کیاگیا۔ صدرجمعیۃ مولانا عبدالجبارقاسمی نے اس کی توثیق کی۔مولاناعبدالجبارقاسمی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جمعیۃ کے کاموں کوتقویت پہونچانے اور کام میں استحکام پیداکرنے کے لیے ہمیشہ مدارس کے ذمہ داران ہی نے پیش قدمی کی ہے۔مولاناعطاء اللہ قاسمی ننائب صدرجمعیۃ علماء ضلع ہردوئی نے خطبۂ استقبالیہ پیش کیا،اس میں مہمانوں کی آمدپرمسرت کااظہارکیااور قصبہ پہانی میں کثیرتعداد میں علماء کی شرکت کونیک فالی بتایا۔60سے زائددعلماء کرام نے شر کت کی۔پروگرام سے قبل مولانا عبدالجبارکے بدست پرچم کشائی ہوئی ،حافظ محمدقاسم ناظم مکتب فتحپورہمزہ نے ترانہ پیش کیا۔نظامت مفتی محمدجنیدقاسمی کنوینراصلاح معاشرہ جمعیۃ علماء ضلع اناؤ نے کی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist