• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مئی 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ڈاکٹر کی جگہ مریض کی بیٹی کو لے گئے با ئک سوار تین نوجوان

اغوا کا معا ملہ فر ضی ثا بت ہوا ،سچائی سامنے آنے پر پولیس نے لی راحت کی سانس

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 6, 2026
0 0
A A
ڈاکٹر کی جگہ مریض کی بیٹی کو لے گئے با ئک سوار تین نوجوان
Share on FacebookShare on Twitter

بلند شہر ،سماج نیوز سروس:جہانگیر آباد تھانہ علاقے کے جسیر گاؤں میں ہفتہ کو ایک بچے کے اغوا کی خبر نے محکمہ پولیس میں ہلچل مچا دی۔ رات دیر گئے پولیس سپرنٹنڈنٹ (دیہی) کی مداخلت کے بعد بالآخر معاملہ واضح ہو گیا۔ تین نوجوان ڈاکٹر کی بیٹی کو لینے آئے تھے لیکن غلطی سے مریض کی 10 ماہ کی بیٹی وندنا کو لے گئے۔یہ واقعہ ہفتہ کی دوپہر 12 بجے کے قریب پیش آیا۔اطلاع کے مطا بق جسیرگائوں کی رہنے والی وندنا اپنی بیٹی نمشا کو گاؤں کے ڈاکٹر سمے سنگھ کے پاس دوا دلانے کے لیے لائی تھی۔ اسی دوران موٹر سائیکل پر سوار تین نوجوانوں نے وندنا کو روکا اور بچے کو اپنے ساتھ لے گئے۔ ابتدائی طور پر اسے اغوا کی واردات سمجھا گیا لیکن بعد میں پتہ چلا کہ نوجوان ڈاکٹر کے رشتہ دار تھے اور اس کی 6 ماہ کی بیٹی پلوی کو لے کر جا نا تھا۔ بچی کو لے جانے والے انوج، اس کا بھائی ریتک اور دوست نکول بچے کو لے جانے والوں میں شامل تھے۔ انوج کے والد راجندر جو ڈاکٹر سمے سنگھ کے پھو پھا سسر ہیں ، اپنے بیٹے کے ساتھ بچی کوگاؤں واپس لے آئے۔ پولیس نے انوج کو تھا نے بلاکر اس سے پوچھ تاچھ کی ،جس کے بعدسارا واقعہ صاف ہو گیا۔ دراصل، وہ عوامی سہولت مرکز (جن سیوا کیندر) سے پیسے نکالنے گئے تھے اور غلطی سے وندنا کی بیٹی کو اٹھا کر لے گئے ۔ایس پی دیہات ڈاکٹر تیجویر سنگھ نے بتایا کہ ماں کی شکایت پر مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ سارا واقعہ ایک غلط فہمی کی وجہ سے پیش آیا اور اس کی مکمل تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ ضروری قانونی کارروائی کی جائے گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist