• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جولائی 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ٹیکسٹائل انڈسٹری کی خستہ حالی کے لیے مودی ذمہ دار: راہل گاندھی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 24, 2026
0 0
A A
ٹیکسٹائل انڈسٹری کی خستہ حالی کے لیے مودی ذمہ دار: راہل گاندھی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل کی صنعت بھاری ٹیرف اور چینی وبنگلہ دیشی مسابقت کی وجہ سے خستہ حال ہو گئی ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی کو اس پر توجہ دینی چاہیے۔ مسٹر راہل گاندھی نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ذریعہ عائد کردہ ٹیرف کے اثرات کو دیکھنے کے لئے ایک گارمنٹ ایکسپورٹ فیکٹری کا دورہ کیا۔ حقائق جاننے کے بعد، انہوں نے جمعہ کے روز سوشل میڈیا پر وزیر اعظم نریندر مودی پر الزام لگاتے ہوئے لکھا، "مودی جی، آپ جوابدہ ہیں۔ براہ کرم اس معاملے پر توجہ مبذول دیں۔ ہندوستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری ہماری معیشت میں دوسری سب سے بڑی روزگار فراہم کرنے والی صنعت ہے اور دنیا بھر ہماری گارمینٹس پسند کی جاتی ہیں۔ ہمارے درزیوں کی کاریگری واقعی بے مثال ہے۔ پھر بھی آج اس صنعت کو امریکی ٹیرف کی وجہ سے غیر یقینی صورتحال اور خوف کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ امریکہ کی 50 فیصد ٹیرف، یورپ میں گرتی ہوئی قیمتیں، اور بنگلہ دیش اور چین کی سخت مسابقت سے ہمارے گارمنٹس اور ٹیکسٹائل کے برآمد کنندگان ہر طرف سے کچل رہے ہيں، اس کا اثر براہ راست ملازمتوں پر پڑ رہا ہے کیونکہ فیکٹریاں بند ہو رہی ہیں، خریداری کم ہو رہی ہے، اور ملازمتیں ختم ہو رہی ہیں۔” انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے صنعت کو کوئی ریلیف مہیا نہیں کی ہے اور نہ ہی ٹیرف پر توجہ دی ہے، جب کہ اس شعبے میں 45 ملین سے زیادہ ملازمتیں اور لاکھوں کاروبار داؤ پر ہیں۔ کانگریس لیڈر نے کہا، ہریانہ میں ایک ٹیکسٹائل فیکٹری کے حالیہ دورے کے دوران، میں نے خود اپنے درزیوں کی مہارت اور ہمارے لوگوں کی مضبوط صلاحیت اور عزائم کا مشاہدہ کیا – انہیں صرف ایسی حکومت کی ضرورت ہے جو انہیں حقیقی مدد فراہم کرے۔” انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ ضروری ہے کہ ہندوستان امریکہ کے ساتھ ایسا تجارتی معاہدہ کرے جس میں ہندوستانی کاروباروں اور ہندوستانی کارکنوں کو مقدم رکھا جائے۔ وزیر اعظم مودی کو اپنی کمزوریوں کو ہماری معیشت پر مزید اثر انداز ہونے نہیں دینا چاہیے۔ انہوں نے کہا، "50 فیصد امریکی ٹیرف اور غیر یقینی صورتحال سے ہندوستان کے ٹیکسٹائل برآمد کنندگان بری طرح متاثر ہورہے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist