• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اپریل 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے امکان کا جائزہ لے رہا ہے ایران

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 27, 2025
0 0
A A
امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے امکان کا جائزہ لے رہا ہے ایران
Share on FacebookShare on Twitter

تہران(ہ س)۔ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہاے کہ ’امریکہ کے ساتھ نئے سرے سے مذاکرات کے لیے کوئی معاہدہ نہیں ہو سکا، لیکن ہم اس کا جائزہ لے رہے ہیں۔‘ایران کے سرکاری ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں عباس عراقچی نے کہا کہ ’ہم مذاکرات کا فیصلہ ملکی مفادات کی بنیاد پر کریں گے، خالص جذبات کی بنیاد پر نہیں، چاہے وہ مذاکرات کے دوران ہم پر حملہ کیوں نہ کریں۔‘ایرانی وزیر خارجہ نے یہ وضاحت صدر ٹرمپ کے مذاکرات کے اگلے دور کے انعقاد کے بارے میں بیانات کے جواب میں کہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس معاملے پر اندرونی طور پر بات چیت کی جا رہی ہے، لیکن ابھی تک امریکہ کے ساتھ ’کوئی معاہدہ‘ نہیں ہو سکا ہے۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ "صاف کہوں تو امریکہ کو مذاکرات میں یورپ کی موجودگی میں کوئی دلچسپی نہیں تھی۔عباس عراقچی نے کہا کہ ’یورپ کو امریکہ کے ساتھ ہمارے مذاکرات سے باہر رکھا گیا تھا، اور امریکی یہی چاہتے تھے۔‘ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ’یورپ کسی طرح سے مذاکرات میں داخل ہونا چاہتا ہے، اور ہمیں کوئی ممانعت نظر نہیں آتی۔‘بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون کو معطل کرنے کے بارے میں پارلیمنٹ کی قرارداد پر عباس عراقچی نے کہا کہ اس قانون نے راستے کو مکمل طور پر بند نہیں کیا اور اسے سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کی صوابدید پر چھوڑ دیا ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ ’رافیل گروسی کی تیار کردہ رپورٹ نے مغربی ممالک کے فیصلے کی راہ ہموار کی اور ہماری رائے میں اس نے ایران پر حملے کی راہ ہموار کی۔ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ’ہماری رائے میں رافیل گروسی نے ’ایک ایماندارانہ رپورٹ نہیں دی اور جان بوجھ کر 20-25 سال پرانا ایک مدعا اٹھایا‘۔ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ’بین الاقوامی قانون کے نقطہ نظر سے جوہری تنصیبات پر حملہ ناقابل معافی جرم ہے۔ آئی اے ای اے کے سربراہ کو ذاتی طور پر اس کی مذمت کرنی چاہیے، لیکن انھوں نے ایسا نہیں کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    دہلی فسادات کیس میں دہلی پولیس کو جھٹکا، ہائی کورٹ نے  عشرت جہاں کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست مسترد کی

    دہلی فسادات کیس میں دہلی پولیس کو جھٹکا، ہائی کورٹ نے عشرت جہاں کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست مسترد کی

    اپریل 25, 2026
    چیف الیکشن کمشنر کو ہٹانے کا مطالبہ تیز

    چیف الیکشن کمشنر کو ہٹانے کا مطالبہ تیز

    اپریل 25, 2026
    سال2027 تک جمنا میں گندے پانی کا  ایک قطرہ بھی داخل نہیں ہوگا : نائب سنگھ سینی

    سال2027 تک جمنا میں گندے پانی کا ایک قطرہ بھی داخل نہیں ہوگا : نائب سنگھ سینی

    اپریل 25, 2026
    بجلی،پانی وآبپاشی کے محکموں افسران کے ساتھ کانگریس لیڈر آفتاب احمد کی میٹنگ

    بجلی،پانی وآبپاشی کے محکموں افسران کے ساتھ کانگریس لیڈر آفتاب احمد کی میٹنگ

    اپریل 25, 2026
    دہلی فسادات کیس میں دہلی پولیس کو جھٹکا، ہائی کورٹ نے  عشرت جہاں کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست مسترد کی

    دہلی فسادات کیس میں دہلی پولیس کو جھٹکا، ہائی کورٹ نے عشرت جہاں کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست مسترد کی

    اپریل 25, 2026
    چیف الیکشن کمشنر کو ہٹانے کا مطالبہ تیز

    چیف الیکشن کمشنر کو ہٹانے کا مطالبہ تیز

    اپریل 25, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist