• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اگست 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

جنگ بدر میں مسلمانوں کی اصل طاقت ایمان ،صبر اور تحاد تھی

ہزاروں روزہ دار کی اجتماعی افطارمیں مشرقی وسطیٰ کی صورتحال پر عالمی امن وسلامتی کیلئے خصوصی دعا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 8, 2026
0 0
A A
جنگ بدر میں مسلمانوں کی اصل طاقت ایمان ،صبر اور تحاد تھی
Share on FacebookShare on Twitter

کالی کٹ ،پریس ریلیز،ہمارا سماج:اسلامی تاریخ میں جنگِ بدر کو ایک نہایت اہم اور فیصلہ کن معرکے کی حیثیت حاصل ہے۔ یہ جنگ 17 رمضان المبارک سن 2 ہجری کو پیش آئی۔ اس جنگ میں مسلمانوں کی ایک چھوٹی سی جماعت نے اللہ تعالیٰ کی مدد سے ایک بڑی اور طاقتور فوج کو شکست دی۔اس جنگ کو اسلام میں "یوم الفرقان” یعنی حق اور باطل کے درمیان فیصلہ کرنے والا دن بھی کہا جاتا ہے۔ اس جنگ نے مسلمانوں کے حوصلے کو بلند کیا اور اسلام کی طاقت کو مضبوط کیا۔آج یہاں نالج سٹی کے جامع الفتوح انڈین گرانڈ مسجد میں منعقدہ بدر الکبریٰ روحانی دعائیہ امن اجتماع میں ہزاروں کے جم غفیر مجمع سے کلیدی خطاب کرتے ہوئے انڈین گرانڈ مفتی شیخ ابوبکر احمد نےکہاکہ جنگ بدر میں اصل طاقت ایمان کی تھی ۔ یہ جنگ ہمیں ایمان ،صبر ،اتحاد اور اللہ تعالیٰ پر مکمل اعتماد کا درس دیتی ہے ۔شیخ نے کہاکہ اگر مسلمان ایمان پر استقامت ،اتحاد ،صبر اور حوصلہ سے کام لیں تو فتح ونصرت ان کا قدم چومے گی ۔مشرقی وسطیٰ میں جنگ کے حوالے سے شیخ نے کہاکہ عالمی رہنماں قیام امن کیلئے سفارتی کوششوں کو ترجیح دیں ،جنگ کسی نتیجہ کا حال نہیں ہے ۔انہوں نے کہاکہ موجودہ بحران اور جنگ کے خاتمہ کیلئے امن ومذاکرات کا راستہ اپنا یا جائے ۔شیخ نے کہاکہ جنگ میں ہمیشہ بے گناہ اور معصوم افراد کا نقصان ہوتا ہے ۔اس لئے موجودہ حملوں کو روکنے اور عالمی امن کیلئے بین الاقوامی اداروں کو سنجیدگی سے پہل کرنا چاہئے ۔شیخ نے کہاکہ مشرق وسطیٰ کے ممالک میں لاکھوں افراد روزگار سے وابستہ ہیں ،ان پرخوف اور کشیدگی کا ماحول برقرار ہے ۔ جس سے عالمی معیت اور زندگی اجیرن بن گئی ہے ۔ شیخ ابوبکر احمد نے عوام سے اپیل کی ہے کہ امن وسلامتی کیلئے ہر شخص کو دعا کرنی چاہئے ۔امن کانفرنس سے ڈاکٹر عبدالحکیم ازہری نے کہاکہ مرکزی حکومت خلیج اور مشرق وطیٰ میں قیام امن کیلئے مداخلت کرے ۔انہوں نے کہاکہ جنگ سے کسی بھی مسئلہ کا حل نہیں ہوسکتا ،ہندوستان امن اور استحکام کا حامی ہے ۔ ڈاکٹر ازہری نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ جھوٹی خبروں اور افواہ پر دھیان نہ دیں ۔ جذبات سے کام نہ لیں ۔ صبر اور حوصلہ کو بلند رکھیں ۔ مرکز ڈائیریکٹر جنرل مولانا سی محمد فیضی نے کہاکہ دین پر مضبوطی سے قائم رہنے والوں کو دنیا ہمیشہ یا رکھتی ہے ۔جنگِ بدر ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ جب ایمان مضبوط ہو، صبر اور حوصلہ ہو تو بڑی مشکلات پر بھی قابو پایا جا سکتا ہے۔ یہی وہ اصول ہیں جنہوں نے بدر کے دن مسلمانوں کو عظیم کامیابی عطا کی۔کانفرنس کا افتتاح سنی جمعیۃ العلما کیرالہ کے صدر ای سلیمان مسلیار نے ۔انہوں نے اپنے ناصحانہ خطاب میںاسلام کے فروغ کیلئے اصحاب بدر کی زندگی کو نمونہ قرار دیا ۔کانفرنس کا آغاز جمعہ نماز بعد مجلس ختم القرآن سے ہوا،عصر بعد ہزاروں کی تعداد میں روزہ دار اجتماعی افطار میں شریک ہوئے افطار کے وقت ساعۃ الاجابہ میں خصوصی دعائیں ہوئیں۔ اس موقع پر قصیدہ حمزیہ ،بدر مولود ،اسماء البدر،بردہ مجلس ،حلقہ ذکر ،روحانی اجلاس ،جلسہ اعتکاف،توبہ مجلس مسلسل سحری تک جاری رہا ۔ آخر میں شیخ ابوبکر احمد کی قیادت میں سادات کیرالہ نے اپنے روایتی انداز میں عالمی وامن وسلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کیں ۔ فلک شگاف آمین کی صدائوں سے مجمع گونج اٹھا ۔کانفرنس میں کیرالہ سمیت دیگر ریاستوں سے علما ،سادات ،ملی وسماجی شخصیات سمیت ہزاروں کی تعداد میں فرزندان توحید نے شرکت کی ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist