• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مئی 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

بوئنگ طیارے وصول نہ کرنے کی وجہ امریکی کسٹم ڈیوٹیاں ہیں : چینی وزارت تجارت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 29, 2025
0 0
A A
بوئنگ طیارے وصول نہ کرنے کی وجہ امریکی کسٹم ڈیوٹیاں ہیں : چینی وزارت تجارت
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ (ہ س)۔چین کی وزارتِ تجارت نے اعلان کیا ہے کہ بیجنگ کی جانب سے بوئنگ طیاروں کی وصولی روک دینے کی وجہ، امریکہ کی عائد کردہ اضافی کسٹم ڈیوٹی ہے۔وزارت کے ترجمان نے منگل کے روز ایک بیان میں کہا کہ یہ اضافی ڈیوٹیاں ’عالمی صنعتی و سپلائی چین کے استحکام کو شدید خطرے میں ڈال چکی ہیں، جس سے بین الاقوامی ہوائی نقل و حمل کی مارکیٹ میں خلل پیدا ہوا ہے اور متعدد کمپنیوں کے لیے معمول کے مطابق کام کرنا مشکل ہو گیا ہے‘۔یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گذشتہ جمعرات یہ کہہ چکے ہیں کہ بوئنگ کمپنی کو چین کے ساتھ اپنے معاہدوں پر عمل نہیں کرنا چاہیے”، اس لیے کہ بیجنگ نے وہ طیارے وصول کرنے سے انکار کر دیا ہے جو اس نے کمپنی سے خریدنے پر اتفاق کیا تھا۔ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ "یہ اس بات کی چھوٹی سی مثال ہے کہ چین نے کئی برسوں سے امریکہ کے ساتھ کیا کیا ہے۔بوئنگ اب ان درجنوں طیاروں کو دوبارہ فروخت کرنے کی کوشش کر رہی ہے جنہیں چین میں داخل نہیں کیا جا سکا، اور جن میں سے ایک تیسرا طیارہ حال ہی میں واپس امریکہ منتقل کیا گیا ہے۔بوئنگ کے چیف ایگزیکٹیو افسر، کیلی آرتھبرگ، نے گذشتہ بدھ کو کہا تھا کہ چینی صارفین نے طیارے وصول کرنا اس وجہ سے بند کر دیے ہیں کہ ’کسٹم ڈیوٹیوں کی موجودہ صورتِ حال نے ماحول ہی ایسا پیدا کر دیا ہے‘۔واضح رہے کہ جنوری 2025 میں ٹرمپ کے دوبارہ وائٹ ہاؤس آنے کے بعد، امریکہ نے چین کی بہت سی مصنوعات پر 145 فی صد تک اضافی کسٹم ڈیوٹیاں عائد کی ہیں۔یہ ڈیوٹیاں ابتدا میں چین کے مبینہ کردار کی بنیاد پر فینٹانائل کی سپلائی چین میں لگائی گئیں، اور بعد میں ان چینی کاروباری رویّوں کے خلاف مزید سختی کی گئی جنہیں واشنگٹن غیر منصفانہ سمجھتا ہے۔جواباً بیجنگ نے بھی امریکی مصنوعات پر 125 فی صد ڈیوٹیاں عائد کر دی ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist