• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جون 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ہماری سرزمین پر اسرائیلی وجود کا باقی رہنا ’قبضہ‘ شمار ہو گا : لبنان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 18, 2025
0 0
A A
ہماری سرزمین پر اسرائیلی وجود کا باقی رہنا ’قبضہ‘ شمار ہو گا : لبنان
Share on FacebookShare on Twitter

لبنان:لبنان نے آج منگل کے روز جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کی سرزمین پر اسرائیلی فوج کا باقی رہنا "قبضہ” شمار ہو گا۔ یہ موقف حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان فائر بندی معاہدے کی شقوں کے نفاذ کے لیے مقررہ مہلت ختم ہونے کے چند گھنٹے بعد سامنے آیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے ابھی تک 5 تزویراتی مقامات پر اپنی موجودگی باقی رکھی ہے۔
لبنان میں ریاست ، حکومت اور پارلیمنٹ کے سربراہان کے ایک اجلاس کے بعد ایوان صدارت کی خاتون ترجمان نجاب شرف الدین نے ایک بیان پڑھتے ہوئے کہا کہ "لبنانی اراضی کی ایک بالشت پر بھی اسرائیلی وجود کا باقی رہنا یہ قبضہ شمار ہو گا”۔ بیان میں سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ اسرائیل کی خلاف ورزیوں کو روکنے اور اسرائیل کو فوری طور پر انخلا کا پابند کرنے کے لیے مطلوبہ اقدامات کرے۔ ساتھ یہ تصدیق کی گئی ہے کہ لبنان فوج اسرائیل کے ساتھ سرحد پر اپنے ذمے داری سنبھالنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔
یاد رہے کہ اس سے قبل آج منگل کے روز لبنانی فوج نے جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کے انخلا کے بعد سرحدی دیہات میں تعیناتی کی تصدیق کی تھی۔لبنانی فوج کے بیان میں مزید بتایا گیا تھا کہ اس کی فورسز لیطانی کے جنوب میں واقع علاقے میں دیگر سرحدی علاقوں میں بھی تعینات ہو گئی ہے۔ یہ پیش رفت فائر بندی معاہدے کی نگراں پانچ رکنی کمیٹی اور اقوام متحدہ کی عارضی امن فوج (یونیفل) کے ساتھ رابطہ کاری سے سامنے آئی ہے۔لبنانی فوج کے مطابق اس کے یونٹوں نے ان علاقوں میں انجینئرنگ سروے، راستوں کو کھولنے اور غیر ناکارہ گولہ بارود سے نمٹنے کا کام شروع کر دیا ہے۔شہریوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ جنوبی علاقوں میں تعینات فوجی یونٹوں کی ہدایات کی پاسداری کریں تا کہ ان کی جانوں کی سلامتی کے لیے جاری یہ کام جلد از جلد وقت میں مکمل کیا جائے۔اس سے قبل لبنانی سیکورٹی ذریعے نے تصدیق کی تھی کہ اسرائیلی فوج جنوبی لبنان میں 5 مقامات کے سوا تمام سرحدی دیہات سے نکل چکی ہے۔ حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان فائر بندی معاہدے کے نفاذ کی مہلت ختم ہونے کے باوجود اسرائیلی فوج نے ان پانچ جگہوں پر باقری رہنے کا اعلان کیا تھا۔ایک اسرائیلی ذمے دار کے مطابق اسرائیلی فوج مذکورہ پانچ چیک پوائنٹس پر عارضی طور پر باقی رہے گی اور ایک عرصے کے بعد واپس چلی جائے گی۔ تاہم اس مدت کا دورانیہ نہیں بتایا گیا۔لبنان اور اسرائیل کے درمیان فائر بندی معاہدے کا نفاذ 27 نومبر 2024 کو ہوا تھا۔ معاہدے میں 60 روز کی مہلت کے اندر جنوبی لبنان سے اسرائیلی فوج کا مکمل انخلا مذکورہ ہے۔ تاہم اسرائیل نے اس کی پاسداری نہیں کی اور اپنی بقا کے لیے 18 فروری تک کی توسیع کا مطالبہ کر دیا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist