• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جولائی 7, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

جمعیتہ علما ءکی تعلیمی بیداری مہم سے سماج کو مربوط کیا جائے

رضوان سلمانی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 23, 2023
0 0
A A
جمعیتہ علما ءکی تعلیمی بیداری مہم سے سماج کو مربوط کیا جائے
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند، جمعیتہ علماءضلع سہارنپور کی مجلس عاملہ کی میٹنگ آج شیخ پورہ قدیم میں واقع مدرسہ انوارالعلوم میں منعقد ہوئی، جس میں ایجنڈے کے تحت متعدد اہم تجاویز پر غوروفکر کرکے فیصلے کئے گئے، ساتھ ہی سماج میں تیزی سے پھیل رہے ارتداد پر پر نہایت تشویش کااظہا رکرتے ہوئے اس کے سدباب پر غورو خوض کیاگیا اور جمعیتہ علماءہند کی دینی تعلیمی بیداری مہم کو عوام تک پہنچانے کی اپیل کی گئی۔پروگرام کی صدارت ضلع صدر مولانا ظہور احمد قاسمی نے کی جبکہ نظامت کے فرائض ضلع سکریٹری مولانا ابراہیم قاسمی نے انجام دیئے اور ایجنڈہ پیش کیا۔ قاری محمد ایوب کی تلاوت کلام اللہ شریف سے پروگرام کا اآغاز ہوا۔ اس موقع پر جمعیتہ علماءہند کے مجلس منتظمہ کے رکن مولانا شمشیر قاسمی ناظم جامعہ دعوت الحق معینیہ چررہو نے ضلع کے متعدد مقامات پر پیش آئے ارتداد کے واقعات پر روشنی ڈالی اور کہاکہ اس کا سدباب ہم سب کی اولین ذمہ داری ہے،کیونکہ سماج میں جس تیزی سے یہ خرابی پھیل رہی ہے اگر بروقت اس کی روک تھام نہ کی گئی تو اس کے نتائج نہایت مضر ثابت ہونگے۔طاہر اسلامک اکیڈمی کے چیئرمین مولانا مبین مظاہری نے کہاکہ ارتداد کی روک تھام کے لئے ایک مبلغ متعین کیاجائے جو گاؤ ں در گاؤ ں جاکر لوگوں کو سمجھائے اور سماجی برائیوں اور گمراہیوں سے روشناس کرائے۔
انہوں نے کہاکہ بچیوں کے لئے انفرادی تعلیم گاہوں کا نظم نہایت ضروری ہے۔ ضلع جنرل سکریٹری سید ذہین احمد نے کہاکہ جمعیتہ علما ءکی تعلیمی بیداری مہم سے سماج کو مربوط کیا جائے اور عصری و دینی تعلیم کو لازمی کیا جائے۔اس تحریک کو خاموشی کے ساتھ عملی جامہ پہنایاجائے۔انہوںنے کہاکہ تعلیم ہی ایک ایسا ہتھیار ہے جس کے ذریعہ ہم اپنے بچوں کو ارتداد سے روک سکتے ہیں۔ مولانا قاسم نے کہاکہ ابتدائی تعلیم کانظم نہ ہونے کے سبب بھی یہ برائی تیزی سے پھیل رہی ہے ،اس طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ اس دوران بلاک یونٹوں کے قیام پر زور دیاگیا ۔ دیوبند اور ناگل بلاک کی یونٹیںقائم کرنے کی ذمہ داری تحصیل صدر مولانا عرفان کو سونپی گئی جبکہ بلاک سڈھولی قدیم اور مظفر آباد کی ذمہ داری مولانا مبین مظاہری کو دی ،بلاک سرساوہ،بلاک گنگوہ اور بلاک نکوڑ کی ذمہ داری مولانا سرتاج،مولانا فاروق،قاری شوقین، مولانا شمشیر قاسمی اور قاری منور کے سپردکی گئی۔اس دوران اصلاح معاشرہ کمیٹی کے کاموں کاجائزہ لیاگیا اور اس میں مزید بہتری و متحرک اور فعال بنانے کے لئے مشورے دیئے گئے اور کہاکہ ایک خطبہ متعین کیا جائے جس کو پورے ضلع میں پہنچایا جائے،اصلاح معاشرہ کے ذمہ داران سے باہمی رابطہ سے مہم کو مزید تقویت دی جائے۔اس دوران ملت فنڈ کا قیام کرکے ضلع دفتر اور دیگر اخراجات کےلئے تحصیلوں اور بلاکوں سے ماہانہ تعاون کی تجویز کو منظوری دی گئی۔وقتی طورپر ضلع دفتر مولانا سرتاج کے مدرسہ میں قائم کرنے کا فیصلہ کیاگیا،مولانا سرتاج کی نشاندہی پر دفتر کا معائنہ کیاجائے۔وہیں ترکی زلزہ متاثرین کے امداد اور اجلاس کی لئے جمع کی گئی رقم کا حساب کتاب بھی دیکھاگیا ،ساتھ ہی ضلع کی یونٹ کا مکمل حساب رکھنے پر زور دیاگیا۔ وہیں مستقل میٹنگوںسے غیر حاضر رہنے والے کارکنان پر غور خوض کیا گیا اور کہاگیا کہ مسلسل تین میٹنگوں سے غیر حاضر رہنے والے عہدیدان کے سلسلہ میں غور خوض کیاجائیگا۔ ضلع منتظمہ کے اجلاس کے انعقاد کرنے پر گفت وشنید کی گئی اور اس سلسلہ میں رامپور منڈی و نانوتہ عیدگاہ کا معائنہ کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔ اس کے علاوہ سابق کارروائی کی خواندگی اور توثیق عمل میں آئی،جمعیتہ کے تعمیری کاموں اور تنظیمی اکائیوں کی کارکردگی پر غووفکر کیاگیا، سدبھاؤ نا منچ کے استحکام پر بھی غور کیاگیا ۔ مولانا ظہور احمد قاسمی کی دعاءپر میٹنگ اختتام پذیر ہوئی۔ اس دوران مولانا فرقان احمد قاسمی، محمد جنید، مولانا محمد ارشد نانوتہ،مولانا کلیم اللہ،چودھری صادق،ڈاکٹر محمد اکرم،مولانا مختار،منتظر،ارشد سلیم سمیت ضلع عاملہ کے اراکین موجودرہے۔

 

 

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist