• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ماہ اکتوبر سے قبل جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کئے جانے کا امکان

کشمیر اب پرامن جگہ ، دو کروڑ سے زائد سیاحوں نے یہاں کی سیر کرکے قدرتی نظاروں کا لطف لیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 8, 2024
0 0
A A
ماہ اکتوبر سے قبل جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کئے جانے کا امکان
Share on FacebookShare on Twitter

اعجاز ڈار
سرینگر ،سماج نیوز سروس: ماہ اکتوبر سے قبل جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کئے جانے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے مرکزی وزیر مملکت برائے سوشل جسٹس و ایمپاورمنٹ رام داس اتھاوالے نے کہا کہ جموں کشمیر کے حالات بالکل پُر سکون ہے اور جلد ہی اسمبلی انتخابات ہونگے ۔ تفصیلات کے مطابق دورے سرینگر کے دوران ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی وزیر مملکت برائے سوشل جسٹس و ایمپاورمنٹ رام داس اتھاوالے نے کہا کہ جموں کشمیر کے حالات بالکل پُر سکون ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات بھی اکتوبر میں ہو سکتے ہیں۔انہوں نے کہا ’’مہاراشٹر، جھارکھنڈ اور چھتیس گڑھ میں اکتوبر سے پہلے انتخابات ہونے والے ہیں۔ میرے خیال میں اکتوبر سے پہلے ریاست کا درجہ بحال ہو سکتا ہے اور اکتوبر میں الیکشن بھی ہو سکتے ہیں۔‘‘ اس دوران انہوں نے لوگوں سے ووٹنگ کے دوران ریکارڈ ڑ ٹرن آؤٹ کو یقینی بنانے کی اپیل کی ہے ۔ انہوں نے دہرایا کہ وزیر داخلہ نے دفعہ 370 کی منسوخی کے وقت اعلان کیا تھا کہ اسمبلی انتخابات اور ریاست کا درجہ بحال کیا جائے گا۔انہوں نے لوک سبھا میں زیادہ ووٹ ڈالنے کی ستائش کی اور جمہوریت کو مضبوط کرنے کیلئے لوگوں کی ستائش کی۔ سرینگر میں لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا کے ساتھ اپنی آدھے گھنٹے کی ملاقات کے بارے میں بات کرتے ہوئے اٹھاولے نے کہا کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد سے سیاحت کو فروغ ملا ہے۔انہوں نے مزید کہا ’’غیر ملکیوں سمیت 2.11 کروڑ سے زیادہ سیاح یہاں آئے ہیں۔ لوگ اب کشمیر جانے سے نہیں ڈرتے۔ پہلے وہ آنا چاہتے تھے لیکن دہشت گردی انہیں یہاں آنے سے روک رہی تھی۔ اب ایل جی نے مجھے بتایا کہ کچھ ناخوشگوار واقعات کے درمیان امن قائم ہے‘‘۔ان کے مطابق، انہوں نے جموں و کشمیر میں ایس سی کو 2 لاکھ سے زیادہ پری اور پوسٹ میٹرک اسکالرشپس اور 84000 سے زیادہ او بی سی طلباء کو وظائف دیے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا’’جموں و کشمیر میں ایس سی اور او بی سی 8 فیصد ہیں، لیکن کشمیر میں ایک بھی ایس سی خاندان نہیں ہے‘‘۔مرکزی وزیر نے کہا کہ ایس سی اور او بی سی کے خلاف مظالم ایکٹ کے تحت 74 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا ’’ ہم ہر ضلع میں ایک اولڈ ایج ہوم شروع کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ فی الحال، ہمارے پاس جموں و کشمیر میں 16 اولڈ ایج ہوم ہیں۔ ‘‘ وزیر نے کہا کہ ان کی پارٹی ریپبلکن پارٹی آف انڈیا جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں کم از کم 10سے 15 امیدوار کھڑے کرے گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist