• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مئی 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

امریکی بحریہ’ قزاقوں‘ کی طرح کام کر رہی ہے

ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کے دوران ٹرمپ کا دعویٰ،ہم آبنائے ہرمز پر اپنی گرفت برقرار رکھیں گے،ایران کا عزم

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 3, 2026
0 0
A A
امریکی بحریہ’ قزاقوں‘ کی طرح کام کر رہی ہے
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ، سماج نیوز سروس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز کہا کہ امریکی بحریہ ’’قزاقوں کی طرح‘‘ کام کر رہی ہے۔ انہوں نے ایرانی بندرگاہوں کی امریکی ناکہ بندی کے دوران ایک جہاز پر قبضے کی کارروائی کی تفصیلات بتاتے ہوئے یہ بات کہی۔فلوریڈا میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا:’’ہم نے… اس (جہاز) پر اوپر سے لینڈ کیا اور جہاز پر قبضہ کر لیا۔ ہم نے اس کے سامان اور تیل پر قبضہ کر لیا۔ یہ ایک بہت ہی منافع بخش کاروبار ہے۔‘‘انہوں نے مجمع کے شور و غل کے دوران مزید کہا:’’ہم قزاقوں کی طرح ہیں۔ ہم ایک طرح سے قزاقوں جیسے ہی ہیں، لیکن ہم کوئی کھیل نہیں کھیل رہے۔‘‘امریکی بحری سرگرمیوں کا قزاقی سے ٹرمپ کا یہ موازنہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے، جب قانونی ماہرین آبنائے ہرمز کی ایرانی ناکہ بندی اور وہاں سے گزرنے والے جہازوں پر فیس عائد کرنے کے ایرانی منصوبوں پر خطرے کی گھنٹی بجا رہے ہیں۔واضح رہے کہ 28 فروری کو امریکہ اور اسرائیل کی طرف سے ایران پر فضائی حملے شروع ہونے کے بعد تہران نے اس آبی گزرگاہ کو مؤثر طریقے سے بند کر دیا تھا، جو تیل اور گیس کی ترسیل کا ایک اہم راستہ ہے۔آبنائے ہرمز کی ایرانی بندش کے جواب میں گزشتہ ماہ امریکہ نے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کا اعلان کیا تھا۔مشرق وسطیٰ میں امریکی افواج کی ذمہ دارامریکی سینٹرل کمانڈر نے کہا ہے کہ جمعہ تک اس نے ناکہ بندی کی تعمیل کو یقینی بنانے کے لیے 45 بحری جہازوں کا رخ موڑا ۔ پینٹاگون کے سربراہ پیٹ ہیگستھ نے اپریل میں صحافیوں کو بتایا تھا کہ یہ ناکہ بندی ’’جب تک ضرورت پڑی‘‘ جاری رہے گی، جبکہ اعلیٰ امریکی فوجی افسر جنرل ڈین کین نے کہا کہ اس کا اطلاق ایرانی بندرگاہوں کی طرف آنے یا وہاں سے جانے والے تمام جہازوں پر ہوگا، چاہے ان کی قومیت کچھ بھی ہو۔‘‘دوسری جانب، ایران نے عزم ظاہر کیا ہے کہ جب تک واشنگٹن اس کی بندرگاہوں کی ناکہ بندی جاری رکھے گا، وہ آبنائے ہرمز پر اپنی گرفت برقرار رکھے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist