• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اپریل 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

امریکہ نے’آپریشن ایپک فیوری‘ کے درمیان میزائل ذخائر کی کمی سے نمٹنے کے لیے 25.4ارب ڈالر کا مطالبہ کیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 8, 2026
0 0
A A
امریکہ نے’آپریشن ایپک فیوری‘ کے درمیان میزائل ذخائر کی کمی سے نمٹنے کے لیے 25.4ارب ڈالر کا مطالبہ کیا
Share on FacebookShare on Twitter

ماسکو،  (یواین آئی/اسپوتنک) امریکی محکمہ دفاع نے ایران کے خلاف جاری آپریشن ایپک فیوری کے دوران انٹرسیپٹر میزائلوں کی کمی کو پورا کرنے کے لیے مالی سال 2027 کے بجٹ میں کئی گنا اضافے کی تجویز پیش کی ہے۔اسپوتنک نامہ نگارکی طرف سے پینٹاگن کی حالیہ بجٹ رپورٹ کے تجزیے کے مطابق، امریکہ ٹرمینل ہائی ایلٹیٹیوڈ ایریا ڈیفنس (ٹی ایس اے اے ڈی) اور پیٹریاٹ ایڈوانسڈ کیپبلیٹی-3 میزائل سیگمنٹ انہانسمنٹ (پی اے سی-3 ایم ایس ای) میزائلوں کے لیے کل 25.4 ارب ڈالر کا التزام کرنا چاہتا ہے۔
فنڈنگ میں یہ اضافہ ایسے وقت میں سامنے آیا جب آپریشن کے ابتدائی ہفتوں میں بڑی تعداد میں انٹرسیپٹر میزائلوں کے استعمال سے امریکی ذخیرے میں شدید کمی پیدا ہوگئی ہے۔ امریکی دفاعی حکام نے خبردار کیا ہے کہ اس تیز گراوٹ سے اسٹریٹجک کمزوریاں پیدا کری ہیں، خاص طور پر ایسے وقت میں جب ایران ڈرونز اور میزائلوں کی بڑے پیمانے پر پیداوار میں برتری برقرار رکھے ہوئے ہے۔اس کمی کو پورا کرنے کی کوشش میں، محکمہ دفاع نے مالی سال 2027 کے لیے ٹی ایس اے اے ڈی اور پی اے سی-3 ایم ایس ای سسٹمز پر کل 25.4 ارب ڈالر خرچ کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ ٹی ایس اے اے ڈی پروگرام میں سب سے بڑی تبدیلی دیکھی گئی ہے، جسے میزائل ڈیفنس ایجنسی سے ہٹا کر امریکی فوج کے تحت کردیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس کی فنڈنگ میں 1,289 فیصد کا اضافہ کرتے ہوئے اسے 2026 کے 823.125 ملین ڈالر سے بڑھا کر 11.435 ارب ڈالر کر دیا گیا ہے۔نیز پی اے سی-3 ایم ایس ای پروگرام میں بھی ایک بڑی توسیع کی تجویز ہے۔ امریکی فوج نے اس پروگرام کے لیے 12.229 ارب ڈالر کی درخواست کی ہے، جو 2026 کے لیے مختص کیے گئے 1.646 ارب ڈالر سے 642.9 فیصد زیادہ ہے۔اس کے علاوہ، امریکی بحریہ نے پہلی بار اپنے جنگی جہازوں کے لیے پی اے سی-3 ایم ایس ای میزائلوں کی خریداری شروع کرنے کے مقصد سے 1.731 ارب ڈالر کا بجٹ طلب کیا۔ یہ ایک اہم تزویراتی توسیع تصور کی جارہی ہے، جس میں فوج کے پریمیئر گراؤنڈ بیسڈ انٹرسیپٹر سسٹم کو پہلی بار بحریہ کے بیڑے میں شامل کیا جائے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    اپریل 21, 2026
    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    اپریل 21, 2026
    مشرق وسطی میں اسرائیلی اور امریکی جنگوں کے اصل مقاصد کیا ہیں

    مشرق وسطی میں اسرائیلی اور امریکی جنگوں کے اصل مقاصد کیا ہیں

    اپریل 21, 2026
    حج 1447ھ: عازمینِ حج کے قافلوں کی روانگی، اور سعودی عرب کی بے مثال تیاریاں

    حج 1447ھ: عازمینِ حج کے قافلوں کی روانگی، اور سعودی عرب کی بے مثال تیاریاں

    اپریل 21, 2026
    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    اپریل 21, 2026
    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    اپریل 21, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist