• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جولائی 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

خاتون نے شوہر کو دوسری عورت کے سا تھ رنگے ہاتھوں پکڑا

خاتون کی ہنگامہ آرائی کے بعد شوہر فر ار ،پو لیس سے کارروائی کا مطا لبہ کیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 31, 2024
0 0
A A
خاتون نے شوہر کو دوسری عورت کے سا تھ رنگے ہاتھوں پکڑا
Share on FacebookShare on Twitter

بلند شہر، سماج نیوز سروس: جہانگیر آباد ٹاؤن میں واقع بینک میں تعینات منیجر کو اس کی بیوی نے دوسری خاتون کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ گھر کا دروازہ نہ کھلنے پر حاتون نے ہنگامہ کھڑا کردیا۔ ہنگامہ آرائی کی اطلاع ملتے ہی تھانہ پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی۔ بعد ازاں ملزم شوہر دوسرے راستے سے فرار ہوگیا۔ متاثرہ نے بتایا کہ ملزم شوہر اس سے الگ رہتا ہے، نہ اس کا خرچہ دیتا ہے اور نہ ہی اسے طلاق دے رہا ہے۔ متاثرہ نے ملزم کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔اطلاع کے مطا بق غازی آباد کی رہنے والی متاثرہ خاتون نے پو لیس میں تحریر دیتے ہوئے بتایاکہ اس کی شادی تقریبا دس سال قبل خورجہ تھانہ علاقہ کے گاؤں فیروز پور ساکن نوجوان سے ہوئی تھی۔ ملزم شوہر اس وقت جہانگیر آباد برانچ میں بینک منیجر کے عہدے پر تعینات ہے۔ الزام ہے کہ متاثرہ نے شادی کے بعد لڑکی کو جنم دیا۔ لیکن اس کے شوہر نے اسے گھر سے نکال دیا۔ تب سے وہ اپنی بیٹی کے ساتھ اپنے میکے میں رہ رہی تھی۔ منگل کی شام متاثرہ اپنی سات سالہ بیٹی کے ساتھ جہانگیر آباد پہنچی۔ اس نے شوہر کے گھر پہنچ کر شوہر کو دوسری عورت کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔اس کے بعد کافی دیر تک ہنگامہ ہوتا رہا۔ ہنگامے کی اطلاع پر پو لیس بھی مو قع پر پہنچ گئی ۔ متاثرہ خاتون پولیس سے گھر کا دروازہ کھلوانے کا مطالبہ کرتی رہی۔ اسی دوران بینک منیجر وہاں سے فرارہوگیا۔ متاثرہ خاتون کا الزام ہے کہ اس کے شوہر نے نہ تو اسے طلاق دی ہے اور نہ ہی اس کا خرچہ دے رہا ہے۔ ملزم دوسری خاتون کے ساتھ غیر قانونی طور پر رہ رہا ہے۔ اس نے ملزم شوہر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ پو لیس اسٹیشن انچارج نے بتایا کہ معاملے کی جانچ کی جارہی ہے، جلد ہی پور ا معا ملے کا راز فاش کیا جائے گا ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist