• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 17, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

پھر ہنگامے کی بھینٹ چڑھ گیا ایم سی ڈی میئر کا انتخاب

بی جے پی اور عام آدمی پارٹی کونسلروں کے درمیان توتو میں میں کے بعد ایوان کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 25, 2023
0 0
A A
پھر ہنگامے کی بھینٹ چڑھ گیا ایم سی ڈی میئر کا انتخاب
Share on FacebookShare on Twitter

منھاج احمد
نئی دہلی،24جنوری، : دہلی میونسپل کارپوریشن میں میئر، ڈپٹی میئر، قائمہ کمیٹی کے 6 ممبران کے انتخاب کے دوران منگل کے روز ایک مرتبہ پھر ہنگامہ آرائی ہوئی۔ یہ ہنگامہ آرائی اس وقت ہوئی جب دہلی کے سوک سینٹر میں انتخابی عمل جاری تھا اور اس ترتیب میں پہلے نامزد کونسلر کے بعد منتخب کونسلر یکے بعد دیگرے حلف لے رہے تھے۔ ایوان میں 10 نامزد اور 250 منتخب کونسلروں کی حلف برداری مکمل ہو چکی تھی لیکن عام آدمی پارٹی اور بی جے پی کے کونسلروں کے درمیان بڑھتے ہوئے ہنگامے کے پیش نظر ایم سی ڈی ہاؤس کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔غورطلب ہے کہ ایم سی ڈی میئر، ڈپٹی میئر اور اسٹینڈنگ کمیٹی کا انتخاب سوک سینٹر میں 6 جنوری کو ہوا تھا لیکن جیسے ہی لیفٹیننٹ گورنر کے ذریعہ پریزائیڈنگ افسر تعینات کئے گئے بی جے پی کے ستیہ شرما نے ایم سی ڈی ہاؤس میں حلف لیا اور اس کے بعد لیفٹیننٹ گورنر کے نامزد کردہ 10 کونسلروں کی حلف برداری کا عمل شروع ہوا، عام آدمی پارٹی کے کارکنوں کی طرف سے نعرے لگائے جانے لگے اور پھر بی جے پی کے کونسلروں کی طرف سے بھی نعرے لگائے گئے۔ کچھ ہی دیر میں یہ نعرے بازی ہنگامہ آرائی اور ہاتھاپائی میں تبدیل ہو گئی۔ اس وقت ایم سی ڈی ہاؤس کی کارروائی ملتوی کر دی گئی تھی۔بعد ازاں میئر، ڈپٹی میئر اور ایم سی ڈی کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے 6 ممبران کے انتخاب کے لئے آج 24 جنوری کی تاریخ مقرر کی گئی۔ ایم سی ڈی میئر کے انتخاب میں سب سے پہلے نامزد کونسلروں کو حلف دلایا گیا۔ اس کے بعد منتخب کونسلر نے حلف لیا۔ جب تمام منتخب کونسلروں کی حلف برداری مکمل ہو گئی۔ اس کے بعد ایم سی ڈی ہاؤس چند منٹ کے وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوا۔ اب ایم سی ڈی ایوان میں میئر کے انتخاب کیلئے ووٹنگ شروع ہونے ہی والی تھی کہ عام آدمی پارٹی اور بی جے پی کے کونسلروں کے درمیان ہنگامہ شروع ہو گیا۔اس کے بعد پریزائیڈنگ آفیسر نے ایم سی ڈی ہاؤس کی کارروائی غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر دی۔ پچھلی بار ایلڈرمین کو سب سے پہلے حلف دلائے جانے پر ایم سی ڈی ہاؤس میں ہنگامہ اور تنازعہ ہوا تھا۔ چنانچہ ایوان کی کارروائی 6 جنوری کو بھی ملتوی کر دی گئی تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist